تعارف میرا تعارف

جہاں تک مابدولت کی یادداشت ناتواں کی معاونت شامل حال ہے تو مابدولت کو گمان موہوم سا ہے کہ یہ بول ہے ۔
گورے گورے مکھڑے پہ کالا کالا چشمہ ۔۔۔تاہم برادرم یاز کی سمعی قوتوں پر مابدولت کا بھروسہ متزلزل نہیں ہوا۔:):)
حضورِ فیض گنجور کی یادداشتِ بے مثل کی قرار واقعی داد نہ دینا زیادتی پہ محمول کیا جانا چاہئے کہ جناب نے درست کلام سے شرکائے محفل کو روشناس کرایا ہے۔
تاہم اس تازہ تر واردات کی شانِ نزول یہ ہے کہ عالمِ نیم غنودگی میں اس خاکسار نے مراسلہ لکھنے کے لئے کلیدی تختے کو کوٹنا شروع کیا تو شاید سہواً (اور موضوعء گفتگو کی مناسبت) سے گورے کے گاف کی ایک کش کو گرا بیٹھے۔
واہ واہ ،زبردست ۔مزہ آگیا ! واقعی ان حضرات کی اردو کے بارے میں مجھے جو کچھ بتایا گیا ،میں نے اس بڑھ کرپایا۔
 
واہ واہ ،زبردست ۔مزہ آگیا ! واقعی ان حضرات کی اردو کے بارے میں مجھے جو کچھ بتایا گیا ،میں نے اس بڑھ کرپایا۔
چلیں پورا نہیں۔۔ آدھے تھان کا حقدار تو میں بھی ٹھہر ہی گیا ہوں۔
اور ہاں میرے حصے کی مٹھائی حمیرا عدنان صاحبہ کو بھجوا دیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔ بیچاری کا پیاز کھا کھا کر برا حال ہو گیا ہونا :p:LOL:
 
ویسے تو یہاں سب کی اردو ہی میری اردو سے بہتر ہے خاص طور پر
محمد امین صدیق بھائی کی اردو کافی مشکل سے سمجھ آتی ہے اور بھی بہت سی قابل احترام شخصیات ہیں یہاں جن کی صحبت سے یقیناً آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ادب دوست بھیا سید عاطف علی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی محمداحمد بھائی نور سعدیہ شیخ بہنا میرے لیے تو سب ہی بہترین اردو بولنے والے ہیں کس کس کا نام بتاؤں کچھ دونوں میں آپ خود ہی جان لیں گے
راحیل فاروق محمد خلیل الرحمٰن
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
جی آ۔۔ کورے دا مزید کجھ ورتن اینج وی ہوندا ہے۔ بس اینوں مزکر مونث بنانا پیندا:p
کورا گھڑا
کوری مٹی
کورا آسمان
کوری نقل
کوری دوپہر
کوری ٹھکائی
کوری مٹی
کورے پتھر
تے
آخر اچ کجھ سڑیل لوگاں نوں 'کورا جواب اے فیر:tongueout:'
عبد القیوم بھائی "کورا نوٹ"تے بھول ہی گئے،جیہڑے عید تے لبدے سن -
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اردو محفل میں مجھے خاص طورپریہاں استعمال ہونے والی کلاسیکل اردو بہت ایٹریکٹک کرتی ہے ۔اورمجھے ایسی اردو پڑھنے اور سننے کا بہت شوق ہے ،چنانچہ مہربانی سے مجھے ایسے مراسلے لکھنے والے محفلین کے بارے میں بھی راہنمائی فرمائیں جومشکل اردو لکھتے ہیں۔
ویسے تو یہاں سب کی اردو ہی میری اردو سے بہتر ہے خاص طور پر
محمد امین صدیق بھائی کی اردو کافی مشکل سے سمجھ آتی ہے اور بھی بہت سی قابل احترام شخصیات ہیں یہاں جن کی صحبت سے یقیناً آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ادب دوست بھیا سید عاطف علی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی محمداحمد بھائی نور سعدیہ شیخ بہنا میرے لیے تو سب ہی بہترین اردو بولنے والے ہیں کس کس کا نام بتاؤں کچھ دونوں میں آپ خود ہی جان لیں گے

خوش آمدید جناب !! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو سے لگاؤ ہے ۔ میرا مشورہ یہ ہوگا کہ آپ کلاسیکی نثر پڑھیں ۔ مجھے علم نہیں کہ آپ کو کس صنفِ نثر سے زیادہ دلچسپی ہے ۔ لیکن ہر صنف مین اردو مالامال ہے ۔ اور اب تو تقریباً ہر کتاب انٹر نیٹ پر مل جاتی ہے ۔ اگر اچھی اردو کا شوق ہے تو اخبار پڑھنے سے گریز کریں۔
 
Top