امر نستعلیق ریلیز!

ماشاءاللہ اردو فونٹ کے بارے میں علم میں اضافہ ہوا۔ آپ سب کو اردو کی خدمت کیلئے قبول فرمائیے اور اللہ تعالٰی اس خدمت پر شایان شان بدلہ دیوے۔
میری ایک درخواست ہے کہ نستعلیق فونٹ کے ساتھ انگریزی کولجاز فونٹ ایک ساتھ میں جمع ہو سکتے ہوں تو جمع کیجئے اس سے بھی ہم اردو خواں کو بہت فائدہ ہوگا اور اسکی مقبولیت بھی کافی ہے۔
 
یعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jaz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں
 
یعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jazz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں
 
arifkarim

معطل
یعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jaz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں
دوسرے دھاگہ میں طریقہ لکھا ہے، چیک کر لیں
 
Top