لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سب دوستوں سے ایک درخواست کہ لال مسجد کے متعلق ویڈیو، آڈیو، ارٹیکلز، پیکچرز تنقید و غیرہ درکار ہے کیونکہ اس کو میں ایک سی ڈی میں کنورڈ کرنا چاہتا ہوں
نیز کچھ ہنٹس بھی چاہئے کہ سی ڈی کو کس طرح ارگانائز کیا جائے


اللہ سب کو جزائے خیر دیں
نوٹ : اگر کوئی دوست یہاں پبلیکلی شئیر نہیں کرنا چاہتا تو مجھے پرائیوٹ میسج کے ذریعے مطلع کریں



واجد
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ان شاء اللہ وہ بھی کر لیں گے پہلے ڈیٹا کلکٹ کر لوں ہاں کل وہ تصویر میں اپ کو دیکھا تھا کیا جو نماز میں کھڑا داڑھی والے اپ ہی تھے ۔۔۔
 
جی نہیں‌وہ میں‌نہیں‌تھا ہمارے ایک تبلیغی بھائی تھے۔
میں‌اس تصویر میں واضح نہیں‌تھا۔ بس ذرا مذاق کیا تھا۔
 

باسم

محفلین
لال مسجد آپریشن کے بارے میں الجزیرہ انگلش کی رپورٹ

لال مسجد آپریشن کے حوالے سے الجزیرہ انگلش کے رپورٹر راجح عمر نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جو اسی مقصد کیلیے پاکستان آئے تھے رپورٹ میں انہوں نے آپریشن سے پہلے اپنے جامعہ حفصہ کے دورے کو بھی دکھایا ہے
ان کا کہنا ہے کہ وہ غازی عبدالرشید سے براہ راست انٹرویو لینے اور لال مسجد سے نکلنے والے آخری صحافی ہیں۔
اس حوالے سے جو انہوں نے دیکھا اس انداز میں دنیا کو دکھایا ہے
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=RrKEaOeZs2o"]Witness Special - Inside the Red Mosque - 27 Jul 07 - Part 1[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=j5s8vn9mKZs"]Witness Special - Inside the Red Mosque - 27 Jul 07 - Part 2[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=1yIaCB9q5ng"]Witness Special - Inside the Red Mosque - 27 Jul 07 - Part 3[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=bTE6IVd0Jdw"]Witness Special - The Red Mosque - 27 Jul 07 - Part 4[/ame]
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
باسم بھائی بہت شکریہ اپ کے تعاون کا یہ تو میں جونہی ہی ٹیلی کاسٹ ہو رہا تھا میں نے ریکارڈ کیا ہے اور بہت عمدہ طریقے سے بنائی ہے
اور پرویز ٹی وی پر یہ لوگ جو بنکر بتا رہے تھے اصل میں وہ کلینگ اور سٹور روم تھے اللہ اکبر کبیرا میں ابھی ابھی ایا ہوں اکوڑا خٹک گیا تھا (دارلعلوم حقانیہ) ختم بخاری شریف کا پروگرام ہورہا تھ بہت ہی روحانی ماحول تھا ہر طرف ماشاء ڈاڑھیاں اور پگڑیاں ہی تھی بس انکھوں میں انسوں ہی انسوں تھے اور مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب کا ایمان افروز بیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر جامعہ حفصہ کا تذکرہ

اللہ اکبر کبیر
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

اللہ اکبر کبیرا شریعت یا شہادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لال مسجد کا فورم ایک بار پھر ان لائن

If you are in Pakistan and cannot cannot access the website, please click on the below links to visit the website via an alternate method:


1. @nonymouse.com

2. http://www.anonymization.net

3. http://www.anonymizer.ru

4. http://www.proxyweb.net

5. http://www.snoopblocker.com

Shariat ya Shahadat --- our slogan for the betterment of humanity​
 

اجمل

محفلین
یہ ویب سائٹ بغیر پروکسی کے پاکستان میں بھی نہیں کھلتی ۔ اسلئے کھولنے کیلئے مناسب پروکسی استعمال کیجئے ۔
 
Top