گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

فاتح

لائبریرین
معلومات میں اضافہ کہ سگریٹ میں بھی خشک و تر کا چکر ہے:)
بالکل ہوتا ہے لیکن یہ تاثیر خشک و تر کا سلسلہ نہیں ہے بلکہ بعض برانڈز میں تمباکو میں نمی رکھی جاتی ہے اور بعض میں نہیں۔
کسی چرس سے شغل فرمانے والے کو پکڑ کے پوچھیں تو وہ آپ کو تمام خشک تمباکو والے سگریٹ کے تمام "معروف" برانڈز بتا دے گا کیونکہ چرس خشک تمباکو میں زیادہ آسانی سے مکس ہو جاتی ہے اور اس لیے ان (خواتین و) حضرات کاپسندیدہ تمباکو ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
سگریٹ نوش یا غیر سگریٹ نوش۔۔۔ سگریٹ کے ایک فائدے کے تو سبھی قائل ہیں کہ اگر کھانا زیادہ کھایا ہو تو ایک سگریٹ پینے سے طبیعت بہت بہتر محسوس ہوتی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
سگریٹ نوش یا غیر سگریٹ نوش۔۔۔ سگریٹ کے ایک فائدے کے تو سبھی قائل ہیں کہ اگر کھانا زیادہ کھایا ہو تو ایک سگریٹ پینے سے طبعیت بہت بہتر محسوس ہوتی ہے۔ :)
نکوٹین کے اور بھی کئی فوائد ہیں:
 

کعنان

محفلین
ذرا ہٹ کے

چلیں ہے کوئی چین سموکر جو گولڈ لیف کا شوق رکھتا ہو گولڈ لیف سگریٹ کو ہاتھ میں پکڑ کر بتائے کہ یہ سگریٹ اصل ہے یا نقل؟

بیرون ممالک ڈیوٹی فری شاپ سے خریدے گئے سگریٹ، مارکیٹ میں بکنے والے سگریٹ سے سائز میں تھوڑے بڑے ہوتے ہیں اور ذائقہ بھی بےکار، اس لئے سگریٹ پینے والا جو پہچان بھی جانتا ہے وہ یہ استعمال نہیں کرتا۔

پاکستان میں جتنے بھی امپارٹڈ سگریٹ ملتے ہیں وہ اصل نہیں ہوتے، چاہے وہ بینسن ہو یا کوئی بھی، پینے کے بعد منہ سے لد جیسی بدبو آتی ہے۔ اور گولڈ لیف بھی اگر نقلی ہو تو اس سے بھی۔

امریکہ میں جو سگریٹ ملتے ہیں ان کے فلٹر کو الکوحل ٹچ ہوتا ہے اس لئے وہاں کے سگریٹ پینے سے گلہ خراب نہیں ہوتا۔

سگریٹ پینے والا جو یہ جانتا ہے کہ سگریٹ پر کیا اثر پڑے گا جیس سےے سگریٹ باسی ہو جائے گا اس لئے وہ سگریٹ کی ڈبی سے چھوٹا پیپر نہیں اتار کر پھینکتا۔
 

فاخر رضا

محفلین
نکوٹین کے اور بھی کئی فوائد ہیں:
نکوٹین اور سگریٹ نوشی ایک بات نہیں ہے. دوسرے فوائد اور نقصان کے موازنے میں شاید نکوٹین فیل ہو جائے. بہرطور سگریٹ کے نقصانات نکوٹین کے علاوہ بھی بہت سے ہیں
 

فاتح

لائبریرین
نکوٹین اور سگریٹ نوشی ایک بات نہیں ہے. دوسرے فوائد اور نقصان کے موازنے میں شاید نکوٹین فیل ہو جائے. بہرطور سگریٹ کے نقصانات نکوٹین کے علاوہ بھی بہت سے ہیں
متفق ہوں۔۔۔ اسی لیے میں نے سگریٹ کی بجائے ویپنگ شروع کر دی
 
جناب عمران صاحب پہلے ہی آپ کے پاس بہت سے مشورے آچکے ہیں ،شاید آپ کو میرے مشورے کی ضرورت نہ ہو مگر یہ مسئلہ میرے ساتھ 20 سال رہاہے اس لیے بتا رہا ہوں
ہمدرد کی اطریفل اسطخدوس اور قرشی کی دماغی کی چار چار ڈبیاں لے لیں اور صبح وشام باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ یہ تجربہ شدہ مسئلہ ہے نہ آپ کو ٹیسٹ کی ضرورت ہوگی اور نہ ہی کسی اپریشن کی ۔
 
اسی طرح اگر کسی کو پرانی سے پرانی خشک خارش ہو تووہ ایلو پیتھک دوائی ڈرموویٹ این کریم استعمال کرے اس سے اچھی دوائی نہیں ہے ۔یہ چہرے کے دانے اورداغ دھبوں میں بھی بہت مفید ہے ۔
 

فاخر رضا

محفلین
اسی طرح اگر کسی کو پرانی سے پرانی خشک خارش ہو تووہ ایلو پیتھک دوائی ڈرموویٹ این کریم استعمال کرے اس سے اچھی دوائی نہیں ہے ۔یہ چہرے کے دانے اورداغ دھبوں میں بھی بہت مفید ہے ۔
یہ ایلوپیتھک دوا ہے. اور اس کے سائیڈ افیکٹ بھی ہیں.
 

فہیم

لائبریرین
نہ کھانے کا فیصلہ؟
بیر گرلز سے جو متاثر ہیں۔
maxresdefault.jpg
 
Top