سبحان اللہ، ماشا اللہ،
کیا ان مناقب کو دوسرے فورمز پر شئیر کرنے کی اجازت ہے؟
اس کی بھی ای بک بنانی تھی لیکن رہ گئی۔ اب ان شاء اللہ بنا دوں گا
ضرور جناب! میرے لیے سعادت کی بات ہوگی ، مگر ابھی ان نظموں کی اصلاح باقی ہے ، اگر اصلاح ہوجائے تو ان کی تشہیر مناسب رہے گی۔ :)
 
Top