گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا چندا میں تو یہی دعا کرتی ہوں کہ میری جیسی کوئی دوسری نہ ہو۔۔۔۔۔۔ ایک ہی دردِ سری کافی ہے :cool:
زہرا تمہاری محبت اور عزت افزائی کے لئے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں چندا،
شاد و آباد رہو ہمیشہ آمین :in-love:
ایسا مت کہیئے بہنا..آپ واقعی اپنی محبت اور اپنے اخلاق میں یکتا ہیں :)
جزاک اللہ آپ نے مان رکھا بہت شکریہ :love:
 
Top