مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

زبیر مرزا

محفلین
ویسے زبیر مرز ا آپ کی دوسری پشین گوئی بھی ٹھیک ہو چکی ہے۔ اپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔:cool: اب بس آپ بھی آجاو۔
جیتے رہو --- اللہ تعالٰی دنیا و آخرت کی نعمتیں اور بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے-
 

شہزاد وحید

محفلین

ماشاءاللہ :)
بہت بہت مبارک ہو
اللہ مزید ترقی اور عزت عطا فرمائے آمین


آپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہے کہ یہ دھاگہ 4 سال پرانا ہے جب میں بچہ ہوتا تھا۔ :ROFLMAO:
 

یاز

محفلین

شہزاد وحید

محفلین
اطلاعاً عرض کر دوں کہ بینکار کی ذاتی کمائی کبھی نہیں ہوتی۔ تمام تر کمائی میں عوام برابر کی شریک ہوتی ہے :)
انتہائی بے بنیاد بات ہے یہ۔ اگر آپ کا اکاونٹ میری برانچ میں ہوتا تو اس بات پر نوٹس دے اکاونٹ کلوز کر دیتا۔ :sneaky::LOL:
 
Top