تعارف تعارف

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے امید ہے کہ خوش عام دید نہیں کہا ہوگا۔ میں ایسے معاملات میں کافی سے زیادہ سست واقع ہوا ہوں۔ بہت بہت خوش عام دید۔ :)
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ابھی ابھی ویسے اک شعر تو پڑھ کر آ رہا ہوں جو آپ کے عمدہ ذوق کا غماز ہے۔ :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر آپ محفل میں کم آتی ہیں یا مجھے ایسا محسوس ہوا؟
بہنا میں محفل میں واقعی کم آتی ہوں.. جب یہاں آئی تھی تب زیادہ آنا جانا تھا پھر ہاسٹل چلی گئی تو کچھ وجوہات کی بنا پر کٹ گئی اس کے بعد پھر کبھی اس طرح سے جڑ نہ سکی..میری نا اہلی میں زیادہ سوشلائز بھی نہیں کر پاتی..
 
ویلکم ویلکم :bighug:
مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں
کب سے ؟
ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں
کیا ؟ :thinking:
مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا
یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:
میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ویلکم ویلکم :bighug:

کب سے ؟

کیا ؟ :thinking:

یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:
جب سے محفل پر آئی ہوں :)
انسان کی ساری زندگی ہی کچھ نہ کچھ سیکھنے سے عبارت ہے..کچھ چیزیں جو ہم سیکھتے ہیں وہ بیان نہیں کی جاتیں ان پر عمل کیا جاتا ہے اگر میرے عمل سے کچھ بھی واضح نہیں تو سمجھیئے میں نے ہنوز کچھ نہیں سیکھا :)
آہو یہ بھی :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
وعلیکم السلام!! محفل پر خوش آم دید۔:):)

محفل پر آنے سے پہلے؟؟:):)

کس مرحلے؟:)
شکریہ :)
محفل پر آنے سے قبل یقیناً کچھ اور کہتے ہوں گے کہ غدیر میرا قلمی نام ہے اور جو کہتے تھے وہ بتانا میں ضروری خیال نہیں کرتی :)
سیکھنے کے مرحلے میں..بتا چکی ہوں :)
 
شکریہ :)
محفل پر آنے سے قبل یقیناً کچھ اور کہتے ہوں گے کہ غدیر میرا قلمی نام ہے اور جو کہتے تھے وہ بتانا میں ضروری خیال نہیں کرتی :)
سیکھنے کے مرحلے میں..بتا چکی ہوں :)
یہ غدیر والے جواب نہیں تھے ویسے!!
 
Top