تعارف عبدالرازق شادؔ

RAZIQ SHAD

محفلین
میرا نام عبدالرازق شادؔ ہے
ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کا رہائشی ہوں
مجھے لڑکپن سے ہی شاعری کا شوق ہے
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال (رح) کی شاعری سے بہت متاثر ہوں
ساغر صدیقی اور قتیل کی شاعری بہت پسند ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کے تعاون اور اردو محفل کے توسط سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

والسلام۔۔۔۔​
 

RAZIQ SHAD

محفلین
تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے خوش آمدید کہا ، جی آیاں نوں کہا ۔۔۔۔ سلامت رہیں آباد رہیں
 

RAZIQ SHAD

محفلین
اکمل زیدی صاحب
اگر آپ بچپن میں مل جاتے تو میرے بچپن کے شوق بھی دیکھ لیتے مگر اس وقت آپ عمر میں مجھ سے کم تھے اس لئے ملاقات نہیں ہو پائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
 
Top