بے بسی

ہاہاہا۔۔۔۔ اصل میں بے چارہ شاعر اس قدر بے بس ہوگیا ہے کہ کچھ کرنا اس کے بس میں نہیں۔ اب جو اس حد تک بے بس ہوجائے وہ یہی کہتا ہے کہ بعد میں دیکھوں گا تمہیں ;)
 

ایم اے راجا

محفلین
واہ عمار صاحب کیا غزل کہی ہے بہت خوب پڑھ کر آس پاس بے بسی ہی بے بسی ہوگئی ہے واہ واہ واہ، بہت ہی زیادہ خوب لاجواب۔
 
بہت شکریہ راجا بھائی۔۔۔ لیکن اگر غزل پڑھنے کے بعد آپ کے آس پاس بھی بے بسی ہی بے بسی ہوگئی ہے تو یہ تو بڑا غلط ہوا نا
 
Top