[شباب] تبصرے

الف عین

لائبریرین
شگفتہ آپ اکثر اپنی پوسٹ کے لئے غلط فورم چنتی ہیں۔ محفل ادب میں اسے پوسٹ کرنا تھا۔ اردو کمپیوٹنگ سے اس کو نسبت۔
مرثیہ بہر حال اچھا ہے، اس کی تعریف نہ کروں تو نا انصافی ہوگی، لیکن پہلے ایک غلطی کی نشان دہی میں نے قابل ترجیح محسوس کی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم۔ دراصل شگفتہ یہاں ڈیجیٹل لائبریری کے لیے مواد اکٹھا کرنےکی غرض سے پوسٹ کر رہی ہیں۔ آپ لوگ فکر نہ کرین میں انشاءاللہ جلد ہی مناسب سب فورمز بنا کر یہ مواد وہاں منتقل کردوں گا۔ اس وقت تک شگفتہ بلارکاوٹ کام کرتی رہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اک شعر پسند آیا، چاہا کہ ادھر بھی لکھ دوں۔
اک سلسلہ نور ہے ہر سانس کا رشتہ
ایمان میں میرا حبِ نبی مہرِ علی ہے
(از سید نصیر الدین نصیر گولڑوی)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب۔

میں بھی کہوں یہ سیدہ شگفتہ آخر دوسرے دھاگوں پر کیوں نہیں آتیں۔ تو ادھر مصروف رہتی ہیں آپ۔

ماشاء اللہ بہت ہی مشقت طلب کام میں مصروف ہیں اس محفل کے لیئے۔
 

آب حیات

محفلین
ماشاءاللہ بہت ربردست کلام ہے۔
میں اسکو ویبسایٹ پر ڈالنا چاہتا ہوں۔ کاپی رائٹ اختیار کس کے پاس ہے؟ یا کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں؟
 

علی بابا

محفلین
بہت خوبصورت۔
میں نے ابھی پہلا صفحہ پڑھا ہے، اور بڑا اچھا لگا۔ بہت بہت شکریہ اس مرثیہ میں سب کو شریک کرنے کا۔
 
Top