تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

آرزو

محفلین
سلام علیکم میرا پورا نام آرزو نواز یے ۔ اس محفل کی تحے دل سے شکر گزار ہوں۔مجھ نہ چیز کو کچھ لکھنے کا موقع دیا۔ اس آنے والے نیک مہینے میں سب کے لیے سچے دل سے دعایں کروں گی۔ ۔۔ اس بابرکت مہینے میں سب لوگ دل سے اللہ کی عبادت کریں اور روزے بھی رکھیں ۔گرمی کی وجہ اکثر روزے نہیں رکھتے۔ ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی برکت لاے گا ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید آرزو بہنا :)
اپنے بارے میں بھی کچھ بتائیں تعلیم ، رہائش، مشاغل وغیرہ
ان شاء اللہ ہم بھی رمضان الکریم کی برکتیں سمیٹنے کی کوشش کریں گے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دیں۔
 
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

اللہ تعالیٰ ہم سب کورمضان المبارک کی رحمتیں، برکتیں اور بخششیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

گلزار خان

محفلین
سلام عیلکم دوستوں میں آپکی نئی دوست آرزو نواز مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آپکی اس محفل میں شامل ہو کے

لکھنے کا شوق تو ہم بھی رکھتے ہے دوستو شاہد۔۔۔ اپکی طرح ہم میں اتنا ہنر نیہں ہے اگر آپ مجھ ناچیز کا ساتھ دیں گے تو میں بھی آگے بڑھ سکتی ہوں

جی کیوں آپ سب کو دوست کہا تو اچھا نہیں لگا کوئی بات نیہں اگر دوست بنا لیں گے تو بن جایں گے میری نظر میں دوست بنانا بہت مشکل ہے آپ نے تو میر ی اور مشکل بڑھا دی
 

آرزو

محفلین
شکریہ سب بہن بھاہیوں کا کے مجھے اس قابل سمجھا۔ جی تعلیم تو میری خاص نہیں ہے۔ شوہر اور بچوں کے ساتھ 23 سال سے مدینہ میں مقیم ہوں ۔اب تو بچے بھی بڑے ہو رہے ہیں میری عمر 38 سال ہیں ۔ کچھ خاص مصروفیات نہیں ہوتی ۔ ۔بس اللہ کا کرم ہیے کہ اس پاک وطن میں رہنے کی جگہ دے رکھی ہیے ۔۔۔
 

محمد فہد

محفلین
وعلیکم السلام
بہنا، خوش آمدید
اللہ سوہنا ہمیں وہ توفیق عطاء فرمائے کہ ہم اس ماہ رمضان میں اس کی عبادت کا حق آدا کرسکیں اور اس کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت طلب کرسکیں آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔
 
وعلیکم السلام
آرزو بہن محفل میں دل سے خوش آمدید
میرا خیال ھے اگر مجبوری ھو تبھی روزے نھیں رکھ سکتے ..انشاء اللہ سب لوگ رمضان کی برکتیں سمیٹیں گے:welcome:
 

الشفاء

لائبریرین
اختی
اھلاً وسھلاً مرحباً
انت فی ارض الکرم
بلغ سلامی روضۃ ً
فیھاالنبی المحترم۔۔۔

:)
 
Top