انپیج میں اوور لائن کا الفاظ سے فاصلہ

طمیم

محفلین
انپیج میں منتخب الفاظ کو اوور لائن کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن الفاظ اور لائن کے درمیانی فاصلہ منتخب کرنے کی سہولت نظر نہیں آئی کیا اس بارہ میں کوئی معلومات مہیا کرسکتا ہے۔
F11 سے مینو سے انڈر لائن کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن وہاں اوور لائن کو اپنی مرضی سے تبدیل کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
 
نعیم سعید

جی میرے خیال سے ان پیج رہتے ہوئے اوور لائن کی جگہ تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے۔ ایک صورت یہ ہے کہ پیج میکنگ فائنل ہوجانے کی بعد فائل کورل ڈرا میں لیجائیں، وہاں آپ اپنی ضرورت کے مطابق اوور لائن کو سیٹ کرسکتے ہیں، مگر ایسا کرنے میں محنت زیادہ ہوجائے گی۔
 
سویدا

محفلین
ان پیج میں اوور لائن کو بھی غالبا مرضی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے کل چیک کرکے بتاونگا
 
Top