مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

شزہ مغل

محفلین
ویسے سالگرہ کا کیک میں نے پیش کردیا تھا۔۔۔ اگر مزید کچھ چاہیے تو بتادیجئے :)
ارے نہیں بھیا شکریہ۔
مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کروں۔ اتنی خوشیاں بن مانگے جو مل گئی ہیں۔
جن سے امید تھی انہوں نے تو اب تک بھی یاد نہ کیا آپ نے سب گلے ہی مٹا دیئے بھیا۔
 
شزہ مغل

محفلین
زبیر بھائی آپ کا نام اس عنوان میں تبدیل کرنا ہے یا کھاتے میں؟ :) :) :)
آداب ابن سعید بھیا
بھیا مجھے لگتا ہے کہ زبیر بھیا کا اصل نام زیادہ پیارا ہے۔ ایسے ناموں سے بندے کا تراا :surprise:بھی نکل جاتا ہے۔خصوصاََ جب معلوم ہو کہ یہ زنانہ نام مردوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جیسے زندگی اور نایاب کے نام۔
کچھ اور نام بھی ہیں جن کو مخاطب کرنے سے پہلے خواتین سوچی پے :idontknow:جاتی ہیں کہ اس نام کے بعد کچھ لگائے یا نہیں۔ اور لگائے بھی تو کیا۔ جیسے کہ ادب دوست اور آوازِ دوست ۔
 
تجمل حسین

محفلین
ارے نہیں بھیا شکریہ۔
مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کروں۔ اتنی خوشیاں بن مانگے جو مل گئی ہیں۔
جن سے امید تھی انہوں نے تو اب تک بھی یاد نہ کیا آپ نے سب گلے ہی مٹا دیئے بھیا۔
جب کچھ سمجھ نہ آرہی ہو کہ کیا کریں تو لمبی تان کر سوجائیں۔ :sneaky:
جن سے امید تھی ہوسکتا ہے انہیں یاد نہ رہا ہو اس لیے ان سے گلہ بھی ختم کردیجئے۔ کبھی کبھی انسان اتنا مصروف ہوتا ہے اپنے آپ کو بھی بھول جاتا ہے۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
کچھ اور نام بھی ہیں جن کو مخاطب کرنے سے پہلے خواتین سوچی پے :idontknow:جاتی ہیں کہ اس نام کے بعد کچھ لگائے یا نہیں۔ اور لگائے بھی تو کیا۔ جیسے کہ ادب دوست اور آوازِ دوست ۔
:)
درست کہا ۔۔ یہ صرف خواتین کے ساتھ ہی نہیں بلکہ مَردوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ کبھی کبھی میں خود سوچنے لگ جاتا ہوں کہ بھائی لکھوں، صاحب یا کچھ بھی نہ لکھوں۔۔۔ :)
 
آوازِ دوست

محفلین
آداب ابن سعید بھیا
بھیا مجھے لگتا ہے کہ زبیر بھیا کا اصل نام زیادہ پیارا ہے۔ ایسے ناموں سے بندے کا تراا :surprise:بھی نکل جاتا ہے۔خصوصاََ جب معلوم ہو کہ یہ زنانہ نام مردوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جیسے زندگی اور نایاب کے نام۔
کچھ اور نام بھی ہیں جن کو مخاطب کرنے سے پہلے خواتین سوچی پے :idontknow:جاتی ہیں کہ اس نام کے بعد کچھ لگائے یا نہیں۔ اور لگائے بھی تو کیا۔ جیسے کہ ادب دوست اور آوازِ دوست ۔
اجی نام تو بس ایک ریفرینس ہی ہے۔ جہاں ناموں کے شخصیت پر اثرات کی کافی تحقیق ہو چکی وہاں ایک ہی نام کے مختلف مزاج لوگوں کی بھی کمی نہیں۔ صلائے عام تو یہی سُننے میں آتی ہے کہ نام میں کیا رکھا ہے باقی "سوچی پے جانے" کی کتنی ہی باتیں ہوتی ہیں تو چلیں ایک یہ بھی سہی :)
 
Top