الف عین

لائبریرین
جب بھاگتے بھوت کی لنگوٹی کام میں آ سکتی ہے(جودرست محاورہ ہے) تو بھاگتے چور کی تو ضرور آ سکتی ہے کہ چور تو انسان ہی ہوتا ہے۔
 

یاز

محفلین
چوری کرتے وقت اگر چور لنگوٹی کی بجائے جینز پہن کے آئے اور پکڑا جائے تو کیا اس کو واپس بھیجیں گے کہ جاؤ لنگوٹی پہن کے آؤ۔ کیوں ہمارا محاورہ خراب کرنے پہ تلے ہو۔
 

یاز

محفلین
خوب کھل کر ہنسیں بھائی۔ حلق سے ہنسی یا قہقہے کی آواز نکال لیتے لڑی کی مناسبت سے۔
 

یاز

محفلین
ڈرنا کیسا جناب۔ قہقہہ لگانے پہ محفل پہ کوئی پابندی تو ہے نہیں،بس مروجہ اوزان و بحور میں ہونا چاہئے قہقہہ۔
 
Top