یاز

محفلین
گر جائے گی یہ لڑی اگر کاف پہ بھی تکرار جاری رہی۔ ساتھ ہی کبھی خوشی کبھی غم سے مندرجہ ذیل مشہور شعر بھی یاد آیا
بولے چوڑیاں، بولے کنگنا
تیری ہو گئی، میں تو ساجنا
 
یاز

محفلین
ثقہ فلاسفر حضرات کے منہ سے جدید فلسفے کی پیچیدہ اصطلاحات کے نام سننے سے ہی ہمیں پھریریاں سی آنے لگتی ہیں۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
جی چاہ رہاہے کہ یہ اعلان یہیں کر دوں کہ کل مابدولت کی سعودی روانگی ہے۔ ان شاء اللہ پرسوں وہاں سے اگلی گفتگو ہو گی۔ ویسے گفتگو تو صبح بھی ہو سکتی ہے۔ دوپہر کو ایک بجے نکل رہا ہوں۔
 
الف عین

لائبریرین
حقیقت ہے کہ ہر مسلمان کی یہی آرزو ہوتی ہے۔ عمرے کے لئے 29 مئی کو روانہ ہوں گا ، مکہ اور مدینہ سے 31 کو واپسی ہوگی۔ فی الحال تو دمام جا رہا ہوں یہاں سے۔ ظہران میں ہمارے بیٹے کامران ہیں۔ دمام، الخبر، جبیل میں جو مھفلین ہوں، وہ مجھے ای میل کر سکتے ہیں ملاقات کے منصوبے کے لئے۔
 
زیک

مسافر
جی چاہ رہاہے کہ یہ اعلان یہیں کر دوں کہ کل مابدولت کی سعودی روانگی ہے۔ ان شاء اللہ پرسوں وہاں سے اگلی گفتگو ہو گی۔ ویسے گفتگو تو صبح بھی ہو سکتی ہے۔ دوپہر کو ایک بجے نکل رہا ہوں۔
خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپسی ہو
 
Top