مبارکباد جنم دن مبارک ہو الہلال بھائی

عندلیب

محفلین
2h7jq4k.jpg

آپ کی آنکھوں میں جو سجے ہوں سپنے
دل میں چھپی ہوں جو تمنائیں
اس جنم دن پر سب سچ ہو جائیں
یہی ہیں بس ہماری دعائیں
جنم دن کی نیک تمنائیں
سالگرہ مبارک جنم دن مبارک !!​
 

محمدظہیر

محفلین
الہلال ظہیر بھائی سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ پاک آپ کوصحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین​
سالگرہ مبارک ہو الہلال
جنم دن مبارک ہو ظہیر بھائی
سالگرہ مبارک ہو الہلال بھائی.. خوش رہیں آباد رہیں
آپ کو سالگرہ مبارک ہو الہلال صاحب۔
سالگرہ مبارک ہو الہلال
اللہ بہت ساری خوشیاں اور آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ :):):)
 
Top