اشعار ڈیزائنگ

فرحان عباس

محفلین
السلام علیکم.

دوستو اشعار کی ڈیزائنگ کیلئے رہنمائی درکار ہے.
اس کیلئے کون سا سوفٹوئیر استعمال ہوگا؟(آسان سا)

اور پی ڈی ایف میں اگر اسکا ٹیوٹوریل بھی ہو تو آگاہ کیجئے
شکریہ. :)
 

squarened

معطل
اس کیلئے کون سا سوفٹوئیر استعمال ہوگا؟
فوٹو شاپ
آپ کی استعداد اور شوق پر منحصر ہے،مشکل بھی نہیں اور کچھ ایسا آسان بھی نہیں کہ خود کھولتے ہی سب سمجھ آ جائے
اور پی ڈی ایف میں اگر اسکا ٹیوٹوریل بھی ہو تو آگاہ کیجئے
پی.ڈی.ایف میں کوئی ٹیٹوریل دستیاب نہیں،مختلف فورمز پر بہت سے ٹیٹوریل موجود ہیں ہر چیز کے، مثلا فریم کیسے بنتا ہے،بیک گراؤنڈ کیسے بنتا ہے،ٹیکسٹ ایفیکٹس کیسے دیے جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 
Top