احمد ندیم قاسمی وجود

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وجود احساس درد میں ہے
اگر یہ احساس ہی نہ ہو تو
وجود اپنے عدم کے کہرے میں ڈوب کر
بے وجود ہوجائے...!!
درد ہے تو جہاں بھی ہے
اور آدمی بیکراں بھی ہے...!!
 
Top