ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

عینی شاہ

محفلین
افف پھر تو آپ واقعی کافی بڑی ہیں میں تو آپ کو ٹین ایجر سمجھتی رہی اب تک :sneaky:
آپ سے تو چھوٹی ہی ہوں :)اس میں اتنی حیران ہونے کی کیا بات ہے ویسے آپ کو طنز کرنے کے بجائے مجھے مبارکباد دینا چاہیئے تھی :)
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
آپ سے تو چھوٹی ہی ہوں :)اس میں اتنی حیران ہونے کی کیا بات ہے ویسے آپ کو طنز کرنے کے بجائے مجھے مبارکباد دینا چاہیئے تھی :)
لولز یار پی ایچ ڈی کرتی ہوئی خاتون کو خاتون سمجھنے میں کیا طنز ہے یہ تو آپ کے وقار میں اضافہ کرتا ہے مجھے تو باوقار خواتین بہت پسند ہیں ۔ آپ بلا شبہ مجھ سے بہت چھوٹی ہیں مگر اتنی حساسیت کس لئے بھئی آپ تو ہر بات کو طنز قرار دے رہی ہیں ۔
اگر آپ ٹین ایجرز کی طرح بی ہیو کرتی ہیں تو شائد یہ ہی آپ کی شخصیت حصہ ہے اس میں کوئی طنز نہیں ہے اور میں بہت فخر سے خود کو بڑا سمجھتی ہوں اگر آپ اسے طنز سمجھ کر کہہ رہی تھیں تو مجھے افسوس ہے کہ یہ رائیگاں گیا کیونکہ مجھے بہت فخر ہے اپنے بڑے ہونے پر :) ۔
 
بہت شکریہ عینی مینی :)
اور جملہ احباب کی اپنایئت اور خلوص نے تو گویا نہال سا کر دیا ہے. سبھی دوستوں کا بےحد شکریہ . :)
آپ سب کی محبتوں کے زیر بار
سلامت و شاد رہیں آمین.
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب کو عینی مینی کی طرف سے السلام علیکم ! :)
کیسے ہیں سب لوگ:rolleyes:جی میں بھی بالکل ٹھیک تھاک ہوں :)
بھئی میں یہاں اپنی سوئیٹ سی آپا جان کو ویلکم کرنے کے لیے آئی ہوں :rolleyes:
تو آئیں نا آپ سب بھی آپا کوخوش آمدید کہتے ہیں ایک مرتبہ اور :)
تو سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے آپا جانی کو بہت بہت ویلکم ہوووووو :):):)
مدیحہ گیلانی آپا :):)
و علیکم السلام اور ویلکم بیک!
لیکن آپ اور مدیحہ سس تھیں کہاں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ عینی مینی :)
اور جملہ احباب کی اپنایئت اور خلوص نے تو گویا نہال سا کر دیا ہے. سبھی دوستوں کا بےحد شکریہ . :)
آپ سب کی محبتوں کے زیر بار
سلامت و شاد رہیں آمین.
السلام علیکم
خیریت سے ہیں مدیحہ سس؟
 
Top