بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

آبی ٹوکول

محفلین
بنا سنوار کر لکھوں تو اس سے بہت بہتر لکھ سکتا ہوں مگر روانی سے ایسا ہی لکھا جاتا ہے آخر ساری زندگی بال پوائنٹ سے ہی تو لکھا ہے کبھی تختی پر قلم سے لکھا ہی نہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایک بسم اللہ کا نمونہ یہ بھی ہے ۔ ۔۔تین چار سال پرانا ہے البتہ ۔وائٹ بورڈ مارکر سے۔

884991_10200730041834900_632132640_o.jpg
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ستر سال پہلے اس کا مطبل آپ کی عمر پچہتر سال ہوئی کیونکہ تقریبا پانچ سال کا بچہ پن پکڑنا اور لکھنا سیکھتا ہے۔
او پاجی اپنی عینک لگا کے غور نال پڑھو۔
ستر سال نہیں سات (7،seven.
سبعة​
) لکھا ہے۔اب بھی اگر سمجھ ناآئے تو کسی اور زبان میں بھی لکھ دوں گی۔
 
bilal260

محفلین
او پاجی اپنی عینک لگا کے غور نال پڑھو۔
ستر سال نہیں سات (7،seven.
سبعة​
) لکھا ہے۔اب بھی اگر سمجھ ناآئے تو کسی اور زبان میں بھی لکھ دوں گی۔

:(7
یہ لکھا ہوا ہے جی ستر ہی سمجھ آ رہی ہے
آپ ناراض نہ ہوں آپ تو ابھی بھی سترہ سال کہ ہے اب خوش۔ ہا ہا ہا
 
ہادیہ

محفلین
:(7
یہ لکھا ہوا ہے جی ستر ہی سمجھ آ رہی ہے
آپ ناراض نہ ہوں آپ تو ابھی بھی سترہ سال کہ ہے اب خوش۔ ہا ہا ہا
ہاہاہا:LOL:
نہیں میں ناراض نہیں ہوئی تھی۔:LOL:
بس آپ نے کچھ زیادہ ہی بوڑھی کردیا تھا۔:oops:
ابھی تو میں نے کچھ دیکھا ہی نہیں اس دنیا میں۔o_O
آپ نے پہلے ہی مجھے آخری سٹیج پر پہنچا دیا۔:p
 
bilal260

محفلین
ہاہاہا:LOL:
نہیں میں ناراض نہیں ہوئی تھی۔:LOL:
بس آپ نے کچھ زیادہ ہی بوڑھی کردیا تھا۔:oops:
ابھی تو میں نے کچھ دیکھا ہی نہیں اس دنیا میں۔o_O
آپ نے پہلے ہی مجھے آخری سٹیج پر پہنچا دیا۔:p
آنکھیں کھولو اور دیکھو آپ کا بھائی بلال آپ سے بات کر رہا ہے۔
اگر آپ نے واقعی کچھ نہیں دیکھا تو آپکی عمر مبارک بھی پھر سات سال ہی ہو گی۔
اور آپ غیر شادی شدہ ہونگی۔
 
ہادیہ

محفلین
آنکھیں کھولو اور دیکھو آپ کا بھائی بلال آپ سے بات کر رہا ہے۔
اگر آپ نے واقعی کچھ نہیں دیکھا تو آپکی عمر مبارک بھی پھر سات سال ہی ہو گی۔
اور آپ غیر شادی شدہ ہونگی۔
میرا تو کوئی بھائی بلال نہیں ہے۔اگر آپ نے اپنی طرف اشارہ کیا ہے تو کم از کم بھائی بہنوں سے ایسی بات نہیں کرتے۔تُکے ہی مارنے ہیں تو کم از کم اپنی عقل ضرور استعمال کرلیجیے گا نیکسٹ ٹائم۔
فضول باتیں نا پسند کرتی ہوں اور نہ سننا گوارہ ہے مجھے۔
 
Top