ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

عبیر خان

محفلین
چونکہ یہ اسلامی فورم ہے اسلیے میں یہاں ایک سوفٹوئیر کا لنک دے رہا ہوں جسکو انسٹال کرکے آپ قرآن پاک اردو عربی اور انگلش میں دیکھ سکتے ہیں۔ بہت سے علماء کرام کے تراجم شامل ہیں اس سوفٹوییر میں۔ اسکے علاوہ آپ عربی یا اردو یا انگلش میں کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کر سکتے ہیں۔
احا دیث کی کتب بھی موجود ہیں ۔ اسکو بھی آپ اردو عربی یا انگلش میں سرچ کر سکتے ہیں۔

یہ سوفٹوئیر آپ محمدی لائبریری ڈاٹ کام سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
http://muhammadilibrary.com/softs.html

اس لنک پر اس سوفٹوییر کے دو ورژن موجود ہیں۔ آپ ورژن 3،0 ڈاؤنلوڈ کریں جو کہ اپڈیٹد ہے۔
لیکن آپ کا ہی لنک کام نہیں کر رہا۔ مہربانی کر کہ اسے ٹھیک کیا جائے۔ تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے۔ ویب سائٹ پر 404 لکھا آرہا ہے۔ آپ خود بھی دیکھ لیں۔
 
Top