یاز

محفلین
ڈیڑھ دو کپ چائے پی لیں تو حروف کی ترتیب ویسے ہی بھول جاتی ہے کچھ دیر کے لئے۔
 

یاز

محفلین
رانی ہو بھلا یا چاہے یہ راجہ ہو
چائے پینے کا مقابلہ ہو تو پہلا انعام ہمارا ہو
 

یاز

محفلین
سر اٹھا کے نہ دیکھیں بغیر دودھ کی چائے کو ہم۔ ہمیں تو ویسے ہی دُد پتی نما چائے پسند ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ضرور زلفی شاہ ابھی نماز پڑھ کر آ رہے ہیں، ورنہ چائے کا ذکر اور صالح مردوںیا مُردوں کاکیا محل!
 

یاز

محفلین
عین ممکن ہے کہ یہ ظلم ہی ہو، لیکن حبِ چاہ میں ہم ظالم کہلانے کو ہمہ دم تیار ہیں۔
 

مخلص انسان

محفلین
غالبا یاز بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں
ایک گرم چائے کی پیالی ہو
کوئی اس کو پلانی والی ہو
چاہے گوری ہو یا کالی ہو
 

الف عین

لائبریرین
فوراً بھی آنے والی ہو،
چائے بھی چاہے گوری ہو یا کالی، جب جی چاہے، اسی وقت مل جانی چاہئے۔
 
Top