ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

محمد وارث

لائبریرین
علما کرام ویلینٹائین ڈے کے لیے گنجائیش پیدا کریں

12744036_240142652984459_4012728795161559843_n.jpg
 

زبیر حسین

محفلین
میں حیران ہو رہا تھا کہ گول کا ڈوڈل آج یہاں امارات میں نظر نہیں آرہا پھر جب گوگل پاکستان پر گیا تو انکشاف ہوا کہ یہاں گوگل نے ایک سے زیادہ ڈوڈل لگا رکھے ہیں اور اس میں معاملے میں گوگل نے خاص طور پر پاکستانیوں کا خیال رکھا ہے۔ :)
 
Top