مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

آج اس دھاگے کی لاج رکھ دی گئی ہے ہدف پورا کر کے :LOL:

اکمل بھائی کو با قاعدہ و با ضابطہ مبارک ہو

بہت بہت مبارک ہو اکمل زیدی بھائی یہ سنگِ میل۔

میں اسی دن کا انتظار کر رہا تھا کہ مبارکباد ضائع نہ جائے۔

سو اکمل بھائی یہ سنگ میل مبارک ہو :)

اب سچی والی مبارکباد قبول فرمائیں اکمل زیدی بھائی

آپ حضرات کی مبارک باد سے میرے ضمیر کا کچھ بوجھ ہلکا ہو رہا ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہزاری ہزاری۔۔۔ لو آیا ایک اور ہزاری۔۔۔۔ ہزار کا ابتدائی سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد۔۔۔ امید ہے کہ ہزاروں میں کھیلتے پائے جائیں گے۔ :)
 
Top