کتابوں کی3 اقسام

کامران

محفلین
کسی دانا نے کتابوں کی3 اقسام بیان کی تھیں :
1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے
2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور
3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔

مگر ہمارے ملک میں صرف کتابوں کی ایک ہی قسم پائی جاتی ہے وہ کتابیں جنہیں صرف سجایا جاتا ہے۔
اور بد قسمتی سے اللہ کی کتاب بھی اسی زمرے میں شامل ہے
 
سمجھ نہیں آئی، پہلی تین اقسام کی مثالیں دیں۔
 
یاز

محفلین
ہمارے ہاں تو کتاب کو سجانے کے علاوہ محلے یا مدرسے کے بچے اکٹھے کر کے ان سے بھی پڑھوایا جاتا ہے۔
 
1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے
مطبل ٹائٹل دیکھ کرسمجھ لینا :p سونگھاجانا تمثیل ہے چولیات کی :LOL:
2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور
یعنی سرسری یا عنوانات وکچھ پڑھ کرسایڈ پرکردینا۔:sneaky:
3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔
پڑھنے کے بعد دوبارہ پڑھنے کوسمجھنے جی بے چین ہو
دوسری بارہویاچوتھی بارہربارپڑھنے میں پہلے سے زیادہ لطف آئے
بندہ چاہے کہ بس اس پوری کتاب کوحفظ کرلوں مگرایساکیسے ممکن ہے!
امید ہے کچھ نہ کچھ توسمجھ آہی گئی ہوگی نہیں تومجھے ہی آجائے گی:D
 
Top