سنہری اصول

گل زیب انجم

محفلین
نماز :-
یوں تو نماز اور
ماں گود میں سکون کے لحاظ سے
بہت مماثلت ہے
فرق ہے تو صرف اتنا
کہ
ماں کی گود میٹهی نیند
سلا
دیتی ہے
اور نماز
اللہ
سے
ملا دیتی ہے
 
bilal260

محفلین
میرے والد محترم نے مجھ سے کہا لکھو اس میسج کو اس کو فیس بک پر شیئر کرنا ہے۔
تو میں نے آپ کا میسج پہلے یہاں لکھا اور پھر اس کو آپ کی فیس بک ٹائم لائن پر دے دیاہے۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں
صرف ایک حج کیا۔
چار بار عمرہ کیا۔
آپ نے53 سال مکہ
اور 10 سال مدینہ میں گزارے۔
آپ کے 3 بیٹےاور 4بیٹیاں تھیں۔
بیٹے قاسم ،ابراہیم ،طاہر،
اوربیٹیاں زینب،رقیہ،ام کلثوم ،فاطمہ ہیں۔
آپ کا دانت مبارک جنگ احد میں شہید ہوا۔
آپ جب بیمار ہوئے توآپ کے مصلے پر ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے 17نمازیں پڑھائیں۔
آپ جب اس دنیا سے گئے تو آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا۔
آپ کی تدفین کے لئےحضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالی عنہا نے لحد مبارک کھودی۔
ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر یہ میسج شیئر کر دیں اور لائک بھی کریں جزاک اللہ خیر۔
 
x boy

جزاک اللہ
 
ماشاءاللہ اچهی شیئرنگ ہے
 
دیواروں اور وعدوں میں اصل مطلوب مظبوطی ہے. کیونکہ دیواروں کے ٹوٹنے سے پتھر ٹوٹتے ہیں اور وعدوں کے ٹوٹنے سے دل ٹوٹتے ہیں

(ٹیسٹ فیز)
 
گل زیب انجم

محفلین
گمنام قاتل :-
عمر حیات کی
نصف سنچری
میں جتنا بھی سنا
بس اتنا ہی سنا
اسے محبت نے مارا
یہ محبت میں جان کی بازی ہار گیا
لیکن محبت پهر بهی
ایسا قاتل ہے
جس کو ہر کوئی ہنس کر
گلے لگا لیتا ہے
کوئی کیس نہیں
کوئی مقدمہ نہیں
 
گل زیب انجم

محفلین
یقین :-
ایک نفرت ہی تو ہے
جسے دنیا چند لمحوں
میں جان لیتی ہے
ورنہ
چاہت کا یقین دلانے
میں تو
زندگی
بیت جاتی ہے.
 
گل زیب انجم

محفلین
نفرت
و
محبت :-
دیکها جائے تو
جان دونوں ہی لے لیتی ہیں
لیکن
محبت والے
اقرار کر
لیتے ہیں
جب کہ
نفرت والے
ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں.
 
Top