تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

عثمان

محفلین
IMG_0489.jpg


میری بالکنی سے باہر
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہفتے والے دن خانپور ڈیم اور اس کے گردونواح میں موجود مالٹے کے باغات میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اسی حوالے سے ریڈ بلڈ مالٹوں کی ایک تصویر پیش خدمت ہے۔ معلومات میں اضافے کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ سامنے والے دو بےحد میٹھے تھے۔
IMG-20160116-WA0060_zpsw6bmtbg5.jpg
 

زیک

مسافر
آخری ویک اینڈ ہے تصویر کھینچیں اور پوسٹ کریں۔

اگر ہماری طرف برفباری ہو گئی تو میں بھی نئی تصویر پوسٹ کروں گا۔
 

عبدالحسیب

محفلین
ہفتے والے دن خانپور ڈیم اور اس کے گردونواح میں موجود مالٹے کے باغات میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اسی حوالے سے ریڈ بلڈ مالٹوں کی ایک تصویر پیش خدمت ہے۔ معلومات میں اضافے کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ سامنے والے دو بےحد میٹھے تھے۔
IMG-20160116-WA0060_zpsw6bmtbg5.jpg
یہ سِٹرس پھلوں کی مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔ سارے ایک ہی جیسے نظر آتے ہیں:):)
 

سید ذیشان

محفلین
Top