میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

نظام الدین

محفلین
anigif_enhanced-buzz-5145-1390416744-0.gif


Spinning-Top-1001027.jpg


7.High-jump.jpg


baraf-pani-app.jpg
 

عبدالحسیب

محفلین
ابن سعید عبدالحسیب افضل حسین
انڈیا سے تعلق رکھنے والوں میں سے کون کون یہ الف لیلی اور شکتی مان دیکھتا رہا:)
الف لیلیٰ سے تو اتنی دلچسپی نہیں رہی پر شکتی مان تو پابندی سے دیکھتے تھے :):)
دوردرشن (سرکاری چینل) کے اور بھی پروگرام کافی پسند تھے۔ جیسے 'چندر کانتا'، 'تحقیقات'، 'مالگودی ڈیز'،'کیپٹن یوم' وغیرہ۔
ویسے آج معلوم ہوا کہ شکتی مان سرحد پار بھی کافی مقبول رہے :):)
 

حسیب

محفلین
ویسے آج معلوم ہوا کہ شکتی مان سرحد پار بھی کافی مقبول رہے :):)
شروع ہمیں ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہوتی تھی جبکہ شکتی مان اتوار کو ٹیلی کاسٹ ہوتا تھا تو کئی کلاس فیلو کوشش کرتے تھے کہ کوئی بہانہ بنا کر جائیں اور شکتی مان دیکھ آئیں:)
کئی بار کامیابی ہوتی اور کبھی ناکامی;)
بعد میں ویسے ہی چھٹی اتوار کی کر دی گئی۔
 

شزہ مغل

محفلین
شکتی مان اور الف لیلی کا نام سنا ہے مگر نہ کبھی دیکھا نہ کوئی معلومات ہیں۔ ہاں مگر الف لیلی کا نام محاورتاََ سنا ہوا ہے۔
(تم سے ایک سوال پوچھا تھا تم نے تو پوری الف لیلی کی کہانی ہی سنا دی)
اب یہ معلوم نہیں کہ یہ وہی الف لیلی ہے یا کوئی اور
 
Top