اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

تجمل حسین

محفلین
مجھے اس میں ابھی تک جو پہلی خامی نظر آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مینو میں الفاظ نستعلیق میں نظر آتے ہیں اور لائن ہائٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے درست نظر نہیں آتے۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

urdu_word_pr.jpg
 
یہ مسئلہ میرے پاس نہیں آیا۔ گھر پہنچ کر دوبارہ دیکھ لیتا ہوں۔
 
ڈیلے استعمال کریں:
b976.gif
اس جسٹیفائی کی بات نہیں کر رہا۔ ان پیج والے فورس جسٹیفائی کی بات کر رہا ہوں جو شاعری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور تمام لائنز کو ہر صورت برابر رکھتا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اس جسٹیفائی کی بات نہیں کر رہا۔ ان پیج والے فورس جسٹیفائی کی بات کر رہا ہوں جو شاعری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور تمام لائنز کو ہر صورت برابر رکھتا ہے۔
ورڈ میں شفٹ اینٹر یا ٹیبل بنا کر فورس جسٹیفائی کریں تو یہ حاصل ہو جاتا ہے۔ اس میں شاید یہ فیچر فی الحال نہیں ہے۔
 
میں نے ورڈ میں ٹیبل بنا کر کوشش کی ہے مگر نہیں ہوا۔ آپ اگر طریقہ کار کی وضاحت کر دیں تو شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
 
الف عین

لائبریرین
مجھے دو تین باتیں اس کی پسند نہیں آئیں۔ ایک تو بہت سلو ہے۔ دوسرے اس کی سپیل چیکنگ میں ورڈ کی طرح سرخ نشان بھی نظر نہیں آتے، اور باقاعدہ سپیل چیکنگ کا انتظار کرنا پڑا ہے۔ نون غنے کے بعد سپیس نہ دی جائے اور دوسرا لفظ شروع کر دیا جائے تو یہ درست مان لیتا ہے۔ ’حالاںکہ‘ اسے غلط دکھانا چاہئے۔
سافٹ وئر بنانے والوں کے اپنے ’حجے‘ بھی خراب ہیں، کہ یہ الفاظ کے حجوں کی جانچ کرتے ہیں کہ حجِ مبرور ہوئے یا نہیں! سافٹ وئر میں اپنے ’مطعلق‘ میں اپنے نام تو کم از کم درست لکھے ہیں۔
 
اسکا نیا ورژن زیر تکمیل ہے۔ امید ہے اگلے میں بہتری آئے گی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میں نے ورڈ میں ٹیبل بنا کر کوشش کی ہے مگر نہیں ہوا۔ آپ اگر طریقہ کار کی وضاحت کر دیں تو شاید مسئلہ حل ہو جائے۔

یعنی یہاں سے جسٹیفائی ڈسٹریبیوٹ والی پوسٹ کا خمیر اُٹھا۔ :)
 
aladdin

محفلین
اسمیں پی،ڈی،ایف ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے یا نہیں؟ اور یہ خود کی نستعلیق فانٹ استعمال کرتا ہے یا پھر ہمیں جمیل اور دیگر نستعلیق انسٹال کرنی ہونگی؟
 
پی ڈی ایف ایکسپورٹ کہیں نظر نہیں آیا۔ البتہ پرنٹ ٹو پی ڈی ایف تو ہونا چاہئے۔ فانٹس اپنے دستی ہی استعمال کرنے پڑیں گے۔
 
Top