مدد درکار ہے

مہربانی فرما کر! مجھے انگلش لفظوں کا اردو میں تلفظ کرنے والے سوفٹ ویئر یا ویب سائٹ کا بتا دیں؟ اردو میں تلفظ سے میری مراد یہ ہے کہ اگر انگلش میں لکھا ہے Good تو اردو میں اسکا تلفظ آئے یعنی گُڈ نہ کہ اچھا یا عمدہ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آکسفورڈ کی اس ڈکشنری میں انگریزی لفظ لکھ کر سرچ کا بٹن دبائیں۔ جب لفظ کے معنی سامنے آ جائیں تو اسپیکر کا بٹن دبا کر آپ تلفظ سن سکتے ہیں۔
 
آپ اگر کیسی انگلش عبارت کا یاں کسی انگلش ورڈ کا اردو میں ترجمہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا خیال ہے آپ گوگل ٹرانس لیٹر استعمال کریں
آپ اردو کو بھی انگلش یاں کسی بھی زبان میں کنورٹ کو سکتے ہیں
اگر آپ انگلش لفظ کا تلفظ دیکھنا چاہتے ہیں تو محمداحمد بھائی کے دیے گئے لنک پر کلک کریں
 
میرا نہیں خیال کہ ایسا کوئی سافٹویئر یا کنورٹر ابھی تک بنا ہو۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی بھی کام کے آغاز کے لیے اس کی ضرورت کا ہونا ضروری ہے۔
ابھی تک کہیں ایسی ضرورت نظر نہیں آئی۔

آپ بھی اپنی ضرورت واضح کر دیں،
صرف معلومات میں اضافہ کی غرض سے پوچھ رہا ہوں۔ :)
 
تابش بھائی میں نے اس کو استعمال کیا ہے میرا مطلب ہے Google Translate کو استعمال بھی کیا ہے اگر آپ اینڈرائڈ موبائل استعمال کرتے ہیں تو Google Translate کو موبائل میں ڈونلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں
 
یہ رہا ایک رہی ایک نمونے کے طور پر تحریر کا ترجمہ جو میں نے ابھی لکھی ہے محمد تابش صدیقی
Screenshot_2015-12-04-21-24-23_zpsmnvtljtr.png
 
آخری تدوین:
میرا نہیں خیال کہ ایسا کوئی سافٹویئر یا کنورٹر ابھی تک بنا ہو۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی بھی کام کے آغاز کے لیے اس کی ضرورت کا ہونا ضروری ہے۔
ابھی تک کہیں ایسی ضرورت نظر نہیں آئی۔

آپ بھی اپنی ضرورت واضح کر دیں،
صرف معلومات میں اضافہ کی غرض سے پوچھ رہا ہوں۔ :)
در اصل میں کمپیوٹر کے متعلق کچھ کالمز لکھ رہا ہوں مثلا: "اسمبلی لینگویج پروگرامنگ‘‘، تو اس لیے کچھ الفاظ کا ترجمے کی بجائے تلفظ لکھنا ہوتا ہےمثلا: "اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (Assembly Language Programming) ، اکومولیٹر ( Accumulator) ، نیٹ وائیڈ اسمبلر ( Netwide Assembler جمپ اِف کیری : JC، جمپ اِف بیلو : JB، جمپ اِف ناٹ آبو اور ایکول : JNAE، جمپ اِف ناٹ کیری : JNC، جمپ اِف ناٹ بیلو : JNB، جمپ اِف آبو اور ایکول : JAE، جمپ اِف ایکول : JE، جمپ اِف زیرو : JZ، جمپ اِف ناٹ ایکول : JNE، جمپ اِف آبو : JA، جمپ اِف ناٹ بیلو اور ایکول : JNBE، جمپ اِف ناٹ آبو : JNA، جمپ اِف لیس : JL، جمپ اِف ناٹ گریٹر اور ایکول : JNGE، جمپ اِف ناٹ لیس : JNL، جمپ اِف گریٹر اور ایکول: JGE، جمپ اِف گریٹر : JG، جمپ اِف ناٹ لیس اور ایکول : JNLE، جمپ اِف ناٹ گریٹر : JNG، جمپ اِف لیس اور ایکول : JLE، جمپ اِف اوور فلو : JO، جمپ اِف ناٹ اوور فلو : JNO، جمپ اِف سائن : JS، جمپ اِف ناٹ سائن : JNS، جمپ اِف پرائٹی: JP، جمپ اِف ایون: JPE، جمپ اِف ناٹ پرائٹی : JNP، جمپ اِف اوڈ پرائٹی : JPOاور جمپ اِف سی ایکس اِز زیرو : JCXZ وغیرہ "۔ ایک اور JMPہدایت ہے جو اَن کنڈیشنل جمپ ہے ۔ جمپ تین طرح کے ہوتے ہیں : " نیئر (Near) ، شورٹ (Short)اور فار (Far)جمپ وغیرہ ۔
 
جب آپ دوسری زبان کا لفظ لکھتے ہیں تو صرف فونیٹکس کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھ دیا جاتا ہے۔ جب لکھنا ہی ہے تو جیسے آپ کو پڑھنے میں معلوم ہوتا ہے، اسی طرح لکھتے چلے جائیں۔ جیسا کے آپ نے ابھی لکھا۔

پروگرام یا کنورٹر تو ابھی تک رومن اردو کا بہت اچھا نہیں بن سکا جو کہ بہت عام ہے۔

لہٰذا جو تلفظ آپ کو سمجھ آئے لکھ دیں۔ :)

اور جو الفاظ لکھ رہے ہیں ان کی فہرست بناتے چلے جائیں۔ آہستہ آہستہ ایک لمبی فہرست بن جائے گی۔
 
جزاک اللہ خیرا
 
shahzadamir291

محفلین
ابھی تک ایسی کوئی ڈکشنری وجود میں نہیں آئی جناب ۔۔۔۔۔۔ جو بلکل ایکزیکٹ ترجمعہ کر سکے۔۔۔۔۔!! گوگل ٹرانسلیٹر سے مدد لے سکتے ہیں تھوڑی بہت۔۔۔۔!!
 
Top