محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

عبدالحسیب

محفلین
لاہور کی بریانی؟ ہاہاہا کوئی مذاق ہے؟
کراچی کی بریانی صرف کراچی میں ملتی ہے۔ امریکی والی کراچی کی ہوہی نہیں سکتی
میں نہیں مانتا کہ کراچی کی بریانی سے بہتر کوئی ہے ۔
امریکہ کا تو علم نہیں لیکن کیمبرج ، برطانیہ میں تو لاہوری کڑھائی کی بریانی ہی مشہور ہے۔ چند پاکستانی ریستوران جانے کا اتفاق ہوا وہاں کراچی کے پکوان مینو میں نہیں تھے۔
باقی آپ کہتے ہیں تو ممکن ہے کراچی کی ہی بہتر ہو :):)
 
وہاں تو پتہ نہیں کری کے نام پر کیا کیا کھلایا جارہا ہے-
پسند اپنی اپنی ہوتی ہے ۔ مجھے کراچی کی سب سے اچھی لگتی ہے۔
ویسے مجھے کراچی کی بمبئی بریانی پسند ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست روداد۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے بہت ہی پرلطف رہی ہوگی یہ ملاقات۔۔۔۔
عندلیب آپا ، استاد محمد یعقوب آسی ، عارف کریم بھائی ، زک بھائی، قیصرانی بھائی ، سید عاطف علی بھائی ، جویریا آپا ، شگفتہ آپا ، نیرنگ بھائی ، محمد احمد بھائی ، حسان بھائی، ابن رضا بھائی، سعود بھیا اور اسی طرح بہت سارے احباب کی علم دوستی، ادب نوازی اور محفل میں جاری نوک جھونک کا بھی تذکرہ رہا ۔
اور ہمارے تذکرے کے لیے شکریہ :p
 
عبدالحسیب

محفلین
زبردست روداد۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے بہت ہی پرلطف رہی ہوگی یہ ملاقات۔۔۔۔
بلکل۔اور جلد ہی دوبارہ ملاقات ہوگی ان شاء اللہ :):)
اور ہمارے تذکرے کے لیے شکریہ
آپ کے بغیر تو ملاقات ادھوری ہی رہنی تھی :):)
 
Top