تعارف السلام علیکم

ایم اے راجا

محفلین
السلام علیکم۔ امید ہیکہ تمام محفلین بخیریت ہونگے۔ لمبے عرصے تک کچهہ مجبوریوں کی بنا پر غیر حاضر رہا، آج پهر حاضر ہوں امید ہیکہ آپ اس نام کو بهولے نہیں ہوں گے۔
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام!
راجا صاحب بھلا کس کی جرأت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہ کہے آخر کو آپ راجا ہیں :)

Welcome-Back.jpg
 
Top