مبارکباد عید مبارک

جنید اختر

محفلین
وعلیکم السلام

میری طرف سے سب محفلیں کو عید مبارک اور ان لوگوں کو بھی پیشگی عید مبارک جن کے یہاں آج عید کا دن نہیں :)
 

یوسف سلطان

محفلین
وعلیکم سلام خیر مبارک اپ کوبھی
وعلیکم السلام

میری طرف سے سب محفلیں کو عید مبارک اور ان لوگوں کو بھی پیشگی عید مبارک جن کے یہاں آج عید کا دن نہیں

السلام علیکم

دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آج عید منا رہے ہیں ان سب کو دلی عید مبارک۔

وعلیکم سلام خیر مبارک اپ کوبھی
اور جو آج عید نہیں منا رہے انکا کیا؟
ان کو ایڈوانس میں عید مبارک
عید مبارک سب لوگوں کو :)
خیر مبارک اپ کوبھی
 
eid-adha-mubarak-sheep-graphic.jpg
 

bilal260

محفلین
آپ کو بھی عید مبارک ہو ۔
جو (سعودی عرب)پشاور والے ایک دن پہلےعید کر چکے ان کو بھی عید مبارک ہو۔
 
Top