ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

آج کوئی دس سال پرانی ان پیج کی فائل کو کھولنے کی کوشش کی، تو وہ نہ کھل سکی۔ اور بار بار ایرر دے دیتی ہے۔
پرانا ان پیج انسٹال کر کے دیکھا، پھر بھی نہیں کھل رہی۔
.B01 بیک اپ فائل بھی موجود نہیں ہے۔

اگر کوئی طریقۂ کار موجود ہے تو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
 

دوست

محفلین
فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول کر مواد کاپی کر کے نئی ان پیج فائل میں پیسٹ کر لیں۔ ہو سکتا ہے کام بن جائے۔
 

حسیب

محفلین
آج کوئی دس سال پرانی ان پیج کی فائل کو کھولنے کی کوشش کی، تو وہ نہ کھل سکی۔ اور بار بار ایرر دے دیتی ہے۔
پرانا ان پیج انسٹال کر کے دیکھا، پھر بھی نہیں کھل رہی۔
.B01 بیک اپ فائل بھی موجود نہیں ہے۔

اگر کوئی طریقۂ کار موجود ہے تو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
یہ جگاڑ چیک کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ان-پیج-کی-بے-ایمان-فائل.82246/#post-1669148
 
باقی، اسلام آباد آپ آئیں۔ مٹھائی چھوڑیں، دسترخوان حاضر ہو گا۔ :)
جزاک اللہ بھائی اب دسترخوان پر آنے کے لیے تین ٹکٹوں کا خرچہ کرنا پڑے گا جو تقریباً 330 کویتی دینار بن جانے ہیں کیا آپ دستر خوان ما پکوان پارسل نہیں کر سکتے:sneaky:
 
جزاک اللہ بھائی اب دسترخوان پر آنے کے لیے تین ٹکٹوں کا خرچہ کرنا پڑے گا جو تقریباً 330 کویتی دینار بن جانے ہیں کیا آپ دستر خوان ما پکوان پارسل نہیں کر سکتے:sneaky:
دستر خوان ما پکوان پارسل کروانے کی بجائے آپ اُن کو کھانے کا بل بھیج دیں، وہ زیادہ خوش ہوں گے۔ :LOL::LOL:
 
Top