bilal260کا کیفیت نامہ

bilal260

محفلین
آپ کو بھی میں مشورہ دونگا کہ آپ بھی اپنے کیفیت نامے لکھے تا کہ دل کا بوجھ ہلکا ہو جایا کرے۔
 
bilal260

محفلین
راحیل فاروق بھا ئی جیسا بھی ہو تقریبا ٹھیک ہی ہو دنیا میں وقت گزارنا ہے تو گزر رہا ہے وقت ۔ابھی ان دنوں ایک جگہ جاب کر رہا ہوں as a Autocad Draftsman.
اور آپ سنائے کیا ہو رہا ہے؟
 
bilal260

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جی جناب یاز صاحب آپ نے کچھ سوال کیا تھا جو کہ یہ ہے۔ جواب عرض گزار ہوں۔
بہت مبارک ہو جناب۔ ویسے سینئر کے والد صاحب کے انتقال کو نوکری پکی ہونے سے جوڑنا کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
بات یہ ہے کہ مجھے اس کمپنی میں کام کرتے ہوئے ابھی ایک ماہ نہیں ہوا اور میں پیوبیوریشن پریڈپر ہوں اور کمپنی کو اختیار ہے کہ جو اپنا کام سستی سے کرتا ہو یا اس کو کام کی سمجھ نہ آتی ہو تو اس کو کمپنی کبھی بھی اور کسی وقت بھی بتا کر یا بغیر بتائے فارغ کر سکتی ہے۔یہ دورانیہ تین ماہ سے چھ ماہ تک ہو سکتا ہے۔
جو کہ میرے ساتھ ہو رہا ہے۔ اس لئے مجھ میں کچھ کمیاں (یا بہت سی کمیاں ) پائی جاتی ہے۔
اس لئے مجھے لاہور آفس میں ایک ہفتے کا وقت دیا گیا کہ اپنا کام جلدی اور درست کرو۔
اور پھر مجھے اسلام آباد شفٹ کر دیا گیا۔یہاں بھی یہی ہوا اور انہوں نے صاف لفظوں میں کہہ دیا آپ ایک ہفتے میں پراگرس دے ورنہ آپ کو فارغ کر دیا جائے گا۔
ہوا یہ کہ میرے سینئر کے والد صاحب جو عرصہ دراز سے بڑھاپے سے اور بہت سی بیماریوں میں گرے ہوئے تھے وہ چل بسے اللہ عزوجل ان کی بخشش و مغفرت کرے آمین۔(صحت کلی مل گئی)۔
اور اس وجہ سے اب بہت سے کام مجھے سونپ دیئے گئے ہیں۔
ہوتا یہ ہے کہ وارننگ دینے کا ایک مطلب ہوتا ہےکہ متعلقہ بندہ اس بات کو سمجھے اور کام میں زیادہ سے زیادہ دلچسپی لے کر کمپنی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دے۔
مگر میں بھی(ذہنی مریض) اس کمپنی کو چھوڑنے کے لئے تیار ہو گیا تھا ۔مگر حالات نے پلٹا مارا اور اسی تناظر میں سمجھے نوکری پکی ہو گئی۔
میں نے اس کمپنی میں زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال کام کرنا ہے پھر دبئی جانا ہے ۔یہ والدین اور بھائیوں کا اصرارہے۔
مثلا ۔
سائیٹ کا وزٹ کرنا۔
سائیٹ سے پیمائشیں لے کر آنا ۔
سائیٹ کی ڈرائنگ بنانا۔
سائیٹ کی ڈرائنگ میں کچن اکوپمنٹ لگا کر پر پوزل ڈرائنگ بنانا۔
صبح حا ضری لگانا سب کی۔
سونے سے پہلے تمام لاک چیک کرنا گاڑیوں کے دروازوں کے۔
سونے سے پہلے چیک کرنا کہ تمام پانچوں موٹر سائکلز لاک ہے ان کی چابیاں اور کاپیاں سنبھال کر رکھنا ۔
گودام کے مال کا حساب۔
شو روم کے مال کا حساب۔
پے منٹ(آمدنی) وصول کرنا ۔
ورکرز کو روزانہ خرچے دینا۔
پیسوں کا حساب رکھنا۔
اور بہت سے کام ہے جو کہ یہاں نہیں لکھے گئے۔
کیونکہ اب ان کو بندے نکالنے کی نہیں بلکہ رکھنے کی زیادہ ضرورت ہے۔اس لئے نوکری پکی۔
ٹھیک ہے یاز بھائی۔
 
نوشاب

یہ لوگ تو آپ سے ایک جاب میں بیسیوں کام لے رہے ہیں۔ملازموں سے ایسا سلوک کرنے والی کمپنیاں پنپتی تو نہیں ۔بیڑہ غرق ہی ہوتا ہے ایسی کمپنیوں کا۔
 
bilal260

محفلین
یہ کمپنی والے اایسے بہت سے بے بس لوگ ڈھونڈ کر ایسے کام لے لیتے ہیں۔
 
bilal260

محفلین
کمپنی نے 9 اگست کو 25 منٹ کے نوٹس پر terminate کر دیا اب گھر آچکا ہوں دوبارہ نوکری ڈھونڈ رہاہوں۔
سوموار کے دن سے سی وی مختلف فیکٹریوں میں دوں گا ۔آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ شکریہ کے ساتھ۔
اب پھر سے انٹرویو دینے کا سلسلہ ہو گا۔کیا زندگی ہے؟
 
Top