دیوتا

trustworthy

محفلین
اسلام و علیکم
کیا مجھے کو بتا سکتا ہے کے میں محی الدین نواب کا دیوتا ناول کہاں سے لے سکتا ھوں؟
 
اکمل زیدی

محفلین
ایک حکایت....ایک شخص نے ایک طوطے کو قرآن حفظ کرایا اور بادشاہ کے دربار اپنا یہ کمال پیش کیا ...بادشاہ نے دیکھا اور کہا اسے بہت سا انعام دیا جائے اور اس کا سر قلم کردیا جائے ...وزیر نے جان کی امان پا کر وجہ پوچھی تو بادشاہ نے کہا ...اس نے اپنی زندگی کا اتنا بڑا حصہ اس جانور کو سکھانے میں ضایع کردیا ..کسی مسلمان کے بچے پر محنت کرتا ... مورال آپ خود اخذ کرلیں
 
محمداحمد

لائبریرین

یہ مثال صرف لکھنے والے کے لئے ہے یا پڑھنےوالوں کے لئے بھی؟ :)

ویسے بادشاہ کو بھی تو بے جا سرقلم کرنے کا حساب دینا ہوگا اوپر جا کر۔ :)
 
x boy

محفلین
"موت کا تعاقب" بچپن میں پڑھا کرتا تھا جس کے تقریبا 100 کتابیں ہیں اس دور میں اس کا نام تبدیل کردیا گیا ہے
اب غالبا "ناگ، امر اور ماریا" ہے اس میں بھی دیوتا وغیرہ کی کہانی ہے اور یہ کہانیاں " ہیری پوٹر" سے کہیں درجے بہتر ہے۔
 
ڈیر یہ اے حمید کی لکھی کہانی ہے ماریا اور ناگ وغیرہ والی
جبکہ دیوتا محی الدین نواب کی کاوش ہے
 
Top