اینڈرائیڈ میں نستعلیق

تجمل حسین

محفلین
میری تحقیق کے مطابق صرف سیمسنگ موبائلز کے لیے ہے۔
لیکن سیمسنگ کے بھی مختلف ماڈلز ہیں نا۔۔۔ اگر کوئی دوست اپنا ماڈل درج کرے گا تو دوسرا دوست جس کے پاس وہی ماڈل ہوگا وہ بلاجھجک انسٹال کرسکے گا۔ :)

اب جیسے حمیرا عدنان صاحبہ نے درج کیا ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
اس مراسلے میں دیکھ لیں
دراصل آپ نے خارجی ربط دیا ہوا تھا اس لیے نظر میں نہیں آیا تھا۔ میں خارجی کم ہی دیکھتا ہوں۔
آپ کی مشکل میں آسان کردیتا ہوں۔ لیجئے۔
جناب باسم صاحب کے موبائل سیمسنگ گرینڈ پرائم کا سکرین شاٹ۔

Basim.png
 
پی ایم ڈی سی کا ربط پلیز!
ایک تو یہ کہ یہ پی ایم ڈی سی نہیں بلکہ پی ڈی ایم ایس ہے۔ دوسرا یہ کہ غالباً فری بھی نہیں ہے۔ لہٰذا یہاں پوسٹ نہیں کر سکتا۔ خود ایک فورم سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ آپ سے انفرادی طور پر شئر کر دیتا ہوں۔
:)
 
arifkarim

معطل
ایک تو یہ کہ یہ پی ایم ڈی سی نہیں بلکہ پی ڈی ایم ایس ہے۔ دوسرا یہ کہ غالباً فری بھی نہیں ہے۔ لہٰذا یہاں پوسٹ نہیں کر سکتا۔ خود ایک فورم سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ آپ سے انفرادی طور پر شئر کر دیتا ہوں۔
:)
جس نے یہ فارم پر شیئر کئے ہیں ان سے میں بعد میں نبڑ لوں گا
عبدالمجید
 
جس نے یہ فارم پر شیئر کئے ہیں ان سے میں بعد میں نبڑ لوں گا
عبدالمجید
حجور یہ بھیانک غلطی آپ سے ہی ہوئی ہے لیکن اب آپ بھول گئے ہیں، ویسے یہ کہیں زیادہ دور شیئر نہیں کیئے ہیں آپ نے، یہیں محفل کے فونٹ سرور پر آپ نے اپنے ہی مبارک ہاتھوں سے اپنے ہی PC سے اپلوڈ کیئے ہیں۔ :)
 
محفل کے فانٹ سرور پر انکے نام تو موجود ہیں البتہ ڈاؤنلوڈ لنکس نہیں۔ اسکا ہم نے ابن سعید بھائی سے خاص اہتمام کر وایا تھا۔
 
Top