مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

تجمل حسین

محفلین
مبروک یا ہزاری ۔۔۔
بہت شکریہ
مبارک ہو تجمل حسین جی
بہت شکریہ۔

خیر مبارک۔

لیکن اب دو ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم آپ کے مجرم بننا پھر سے پسند نہیں کریں گے۔ :):)
ابھی تو یہ منزل بہت دور ہے۔ اتنی دوووووووووووور کی مت سوچیں۔ ورنہ لوگ کچھ اور سوچنا شروع کردیتے ہیں۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
خیرمبارک۔
تجمل حسین 1000+ 182 مراسلوں پر مبارک باد قبول کیجیے:)
خیر مبارک۔
خیر مبارک
محترم تجمل حسین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
خیر مبارک۔ بہت شکریہ تمام دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کا۔
جیتے رہیں، خوش رہیں، دوسروں کو خوشیاں دیتے رہیں۔

میرے جب 1000 مراسلے ہو جائیں گے تو مجھے کیا ملے گا؟؟؟
جو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔ :)
 
Top