نیا شادی دفتر

x boy

محفلین
:)
والدین سے نہیں سنبھلتا اس لئے لڑکوں کی شادی کردیتے ہیں اور ایک لڑکی وہی نخرے اٹھانے کو تیار ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے والدین اس کی شادی کراتے ہیں ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اتنا بڑا شادی دفتر اور میرے درخواست ہی نہیں یہاں۔
نئی درخواستیں لانا پڑیں گی ۔پرُانا ریکارڈ دفتر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے ضائع ہوگیا ۔۔
اس لئے تمام نئے و پُرانے درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے اپنی درخواست کے ساتھ پیر مورخہ 20 جون 2022 بوقت چار بجے سپہر جناب شمشاد صاحب کے روبرو جمع کروائیں ۔۔۔۔
نئی ایڈمنسٹریڑ
گُلِ یاسمیں
 

سیما علی

لائبریرین
تمام حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ
وہ تمام حضرات جو شادی کے خواہش مند ہیں
یہاں رجسٹر کروایں پہلی فرصت میں۔۔۔۔

XeKmYlC.jpg
 
آخری تدوین:
Top