دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

صائمہ شاہ

محفلین
ماحول کی آلودگی سے نبٹنا ایک صبر آزما ہنر ہے اور ہنر ہمیشہ دل کا ساتھ نہیں دیتا ، دل جو لوگوں اور جگہوں سے جُڑ جاتے ہیں وہ کثافتوں سے نہیں جُڑ سکتے ۔ گو کہ اہل نظر کا رویہ ہمیشہ انہی پتھروں پہ چل کے گر آسکو تو آو کے مصداق رہا ہے مگر گھر کے راستے میں کہکشاں ہو یا پتھر گھر تو گھر ہی ہوتا ہے ۔ وہ اپنی خُو نہ بدلیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں کا ورد کرتے ہوئے محفل کے ہر دل عزیز قیصرانی کو محفل میں خوش آمدید ۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ورد جاری رکھیں :)
 
تجمل حسین

محفلین
خوش آمدید۔ محترم قیصرانی صاحب۔
ہم تو آپ کا انتظار کرکرکے سوکھتے جارہے تھے شکر ہے کہ آپ نے واپس آکر ہمیں بالکل سوکھنے سے بچالیا۔ :)

welcome.gif
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی آپ کے لوٹنے سے :) اور ایک امید سی بھی قائم ہو گئی ہے کہ باقی اراکین بھی لوٹ آئیں گے خصوصی طور پر شمشاد چاچو کو میں بہت مس کرتی ہوں۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ماحول کی آلودگی سے نبٹنا ایک صبر آزما ہنر ہے اور ہنر ہمیشہ دل کا ساتھ نہیں دیتا ، دل جو لوگوں اور جگہوں سے جُڑ جاتے ہیں وہ کثافتوں سے نہیں جُڑ سکتے ۔ گو کہ اہل نظر کا رویہ ہمیشہ انہی پتھروں پہ چل کے گر آسکو تو آو کے مصداق رہا ہے مگر گھر کے راستے میں کہکشاں ہو یا پتھر گھر تو گھر ہی ہوتا ہے ۔ وہ اپنی خُو نہ بدلیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں کا ورد کرتے ہوئے محفل کے ہر دل عزیز قیصرانی کو محفل میں خوش آمدید ۔
قیصرانی بھائی ۔ مسڈ یو الاٹ۔بہت خوش آمدید۔
 
Top