چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

1967moon_310.jpg

Swiss Lunar Landing Hoax (1967) An hour-long Swiss Radio broadcast announced that U.S. astronauts had just landed on the moon. The announcement generated enormous excitement. Telephone exchanges became jammed as people tried to phone friends to share the news. Even U.S. authorities in Switzerland initially weren't sure if the news was true or false.

The broadcast concluded with the report that the moonship would take off from the moon at 7 p.m. Listeners were urged to climb to a high vantage point, away from the city lights, to watch it return to Earth. As a result, there was a huge rush of people who tried to leave Zurich and get to the top of Mt. Uetliberg, overlooking the city. The railroad up the mountain had to add additional trains to handle the number of passengers.
 
شایدنیشنل جغرافک سوسائٹی کی ایک ڈاکومینٹری بہت پہلے دیکھی تھی اب تو یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کس کے بارے میں تھی یہ یاد ہے کہ اس میں بتایا گیا تھا کی کس طرح دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے. چاند پر جانے کے مناظر فلمائے گئے تھے
 

تہذیب

محفلین
اگر انسان چاند پر ابھی تک گیا ہی نہیں تو خلابازوں کو اذان کی آواز کہاں سے آرہی تھی ؟ ( بشکریہ فیس بک ۔۔۔۔۔ المعروف سبحان اللہ لکھ کر شئیر کریں )
 

x boy

محفلین
محترم کاظمی صاحب

آپ نے تو کمال کردیا
امریکہ کی دھوتی پھاڑ کر رومال کردیا

ویسے بہت زیادہ آسائیشات اور خواہشات کا موجد امریکہ، امن کا ستیاناس ،،،
جب سے سٹیلائٹ بنائے اور اس میں دوربین فٹ کیا کہ دنیا میں کیا ہے کہا کیا مل سکتا۔
امریکہ پاکستان سے لاکھ گنا بڑا ہے اور لوگ بھی ،، جس گاؤں میں جاؤ ، جس شہر میں جاؤ
90 فیصد انسان پاکستانی انسان سے دو گنا ہے اللہ اور ترقی دے ، آمین
روز بلین مرغیاں ، ملین گائے بھینس، بیس ملین سورامریکیوں پر قربان ہوتے ہوتے ہیں
اس کے برعکس پاکستان میں کیا ہے روز زیادہ سے زیادہ دس بیس لاکھ مرغیاں
ایک دو لاکھ گائے بھینس، بیس پچیس ہزار بزرگ گدھے گھوڑے ہستیاں، ایک دو لاکھ کتے۔
ہم لوگ ابھی بہت پیچھے ہیں وہ فراڈ کرے یا پراپیگینڈا ،، گینڈا تو گینڈا ہی رہے گا نا۔۔۔
 

محمد سعد

محفلین
آئی فیل اگنورڈ۔ ویری ویری اگنورڈ۔ o_O

کاظمی صاحب، آپ نے اگر سائنس کے حصے میں بحث شروع کی ہے تو تکنیکی نکات پر بحث کرو۔ مراسلہ نمبر 13 میں میں نے کچھ گزارشات کی تھیں۔ اس کے بعد آپ نہایت سہولت کے ساتھ تکنیکی نکات کو نظر انداز کرتے ہوئے بے فائدہ کج بحثی کی روش برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
 

x boy

محفلین
سائنس کا سوال ہے ،،، دنیا کی پہلی فخش فلم کس نے بنائی؟
معذرت کے ساتھ لیکن کرنا پڑرہا ہے،،
(" راجا گدھ" بانوقدسیہ کی کتاب ہے اسمیں بھی بہت لوگوں کا ذکر کیا ہے)
اور ایک مزے کی بات " بازار حسن سے اعوان تک" اگر نام غلط ہے تو
صحیح کردیں، یہ سب فخش فلم کا کردار نہیں لیکن پاکستانی معاشرے میں ہے۔
 

محمد سعد

محفلین
سائنس کا سوال ہے ،،، دنیا کی پہلی فخش فلم کس نے بنائی؟
معذرت کے ساتھ لیکن کرنا پڑرہا ہے،،
(" راجا گدھ" بانوقدسیہ کی کتاب ہے اسمیں بھی بہت لوگوں کا ذکر کیا ہے)
اور ایک مزے کی بات " بازار حسن سے اعوان تک" اگر نام غلط ہے تو
صحیح کردیں، یہ سب فخش فلم کا کردار نہیں لیکن پاکستانی معاشرے میں ہے۔
BasPuttTuRehnde.jpg
 

x boy

محفلین
چاند تو ایک ہی ہے البتہ اِسی ایک چاند سے عیدیں دو نکال لیتے ہیں اپنے خان بھائی :)

میں نے دبئی میں ملباری قوم بہت دیکھے ہیں،،، یہاں کا ایک قول ہے،،
جب چاند پر اپولو اترا تو سب سے پہلے ملباری کیفیٹریا والے نے ان کا استقبال کیا۔:D:D:D
 

آوازِ دوست

محفلین
کہیں پڑھا تھا کہ ہم اہلِ زمیں جو چاند دیکھنے کے لیے اوپر تکتے ہیں چاند پر پُہنچ کر زمیں دیکھنے کے لیے بھی اوپر ہی دیکھتے ہیں کیا ستم ظریفی ہے :)
 

x boy

محفلین
جی نہیں، انسان آج تک چاند پر نہیں جاسکا۔
اگر ساٹھ کی دہائی میں امریکہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو چکا ہوتا تو اب تک وہاں کے لئے "ویگنیں" چل رہی ہوتیں ۔ ۔ ٹاور، ٹاور، ٹاور کی طرح ۔ ۔ ۔
46 سال کتنا عرصہ ہوتا ہے ؟


  1. Apollo 11
    Space Mission
    Apollo 11 was the spaceflight that landed the first humans on the Moon, Americans Neil Armstrong and Buzz Aldrin, on July 20, 1969, at 20:18 UTC. Armstrong became the first to step onto the lunar surface six hours later on July 21 at 02:56 UTC.

جناب اگر چاند پر کراچی والے پہنچ جائے تو ویگینیں بند کرکے " چنچی" چلائینگے،، ا
 

آوازِ دوست

محفلین
کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ انسان کی بنائی ہوئی جِس چیز کا نظارہ وہاں سے ممکن ہے وہ ہمارے پڑوس کی دیوارِچین ہے اَب دیکھیئے دیواروں کے اقبال کتنے بُلند ہو گئے ہیں :)
 
Top