کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

x boy

محفلین
کولیسٹرول ختم کرنا آسان ہے صحت مند کھانا،،، 6 کلومیٹر دوڑ بھاگ روزانہ ایک دو گھنٹے باڈی بلڈنگ،،
 
aamir zulfiqar

محفلین
کولیسٹرول کم کرنے والی دوائیں اٹوروا سٹیٹن ، یا روزوا سٹیٹن ہوتی ہیں ، یہ ٹیبلیٹس کی شکل میں لی جاتی ہیں مگر یاد رہے کہ کولیسٹرول کی دوا صرف اس وقت اثر کرتی ہے جب آپ اسکے ساتھ ورزش بھی کریں اور خوراک میں بھی چکنائی کا استعمال کم کریں۔ یہ تینوں چیزیں ساتھ ساتھ ہیں۔
صرف ڈائٹ یا صرف ورزش یا صرف دوا سے کولیسٹرول کم نہیں ہوتا۔ تینوں ساتھ ہوں گی تبھی کولیسٹرول کم ہوگا۔ یہ دوا رات کے کھانے کے وقت لی جاتی ہے۔ اس سے طبیعت میں گھبراہٹ جیسی شکایات پیدا ہو سکتی ہیں لیکن اسکا کوئی بڑا سائڈ ایفیکٹ عام طور پر نہیں پایا جاتا۔ آپ یہ دوا اٹوروا سٹیٹن دس گرام یا روزوا سٹیٹن پانچ گرام ، روزانہ کی بنیاد پر لے سکتے ہیں لیکن صرف معالج کے مشورے سے لیجیے گا۔
 
x boy

محفلین
فش آئل کھائے، فروٹ اور سبزی کا استعمال ، روٹی بغیر چھنے آٹے کا کھائے یعنی سوفیصد گندم جس میں سے کچھ بھی باہر نہیں کیا گیا ہو، روز رات کو خالص دودھ می خالص ایک چائے چمچ ہلکی ملاکر کر گرم گرم پئے، روز صبح اسپغول کی بھوسی دو بڑے چمچ لیموں کے ساتھ 500 م ل پانی میں ملاکر نہار منہ پیئیں اور اس کے بعد ایک گھنٹے تک کچھ نہ کھائے نہ پئے،، اور دو گھنٹے بھاگ دوڑ اور ایکسرسائز ،،، یہ نسخہ انکے لئے ہے جن کا کولیسٹرول ابھی 300 سے نیچے ہے بغیر دوائے کے علاج،،،، سبزیوں میں لوکی، کچا میٹھے کدو ، کریلے وغیرہ،، میں دیکھا کہ پاکستان میں سبزی کو اتنا پکاتے ہیں وہ بھی تیل میں کہ سبزی سبزی نہیں رہتی کچھ اور بن جاتا ہے جبکہ دنیا ترقی یافتہ ممالک میں سبزی کو ادھ کچا کھانے کا رواج ہے
اس وقت سب سے خطرناک کھانا مرغی ہے جس نے دنیا میں بیماری زیادہ پھیلارکھی ہے کوئی بھی مہمان آئے ان کے میزبان مرغی لے آتے ہیں،،
اسٹرائد اور ہارمون والے انجیکشن سے 45 دنوں میں تیار مرغی انسان کے لئے زہر مستقبل ہے ، اپنی بھلائی اسی میں ہے کہ مرغ کھانے اور چھوڑے اور مچھلی کا استعمال شروع کردیں مچھلی بھی فارم کا استعمال سے گریز کریں ان کو بھی ایسے کھانے دئے جارہے ہیں جو مرغی کی گندگی اور دیگر فارمی جانوروں کی گندگی سے بناتے ہیں،، اس لئے سمندر کی مچھلی ٹھیک ہے،،،
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جس میں اللہ فرماتا ہے اس کا مفہوم ہے کہ " تم پر جو مصیبتیں آتی ہیں وہ تمہارے ہی ہاتھوں کی ہوتی ہے" آیت کا ریفرنس یاد نہیں اس لئے مفہوم لکھا ہے۔
 
ایم اے راجا

محفلین
اسپغول کولیسٹرول کو بہت تیزی سے کم کرتا ہے میرا 256 تها والک اور صرف اسپغول سے 188 پر لے آیا ہوں 3 ماہ پہلے چیک کروایا تها۔ لہسن کے ایک یا دو جوئے اور ایک چٹکی دار چینی کهانے سر خولیسٹرول، بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول رکهتے ساتهہ ہلکی ورزش اور والک ضروری ہے ہیں میں نے انہی سے ان تینوں منہ زور گهوڑوں کو قابو میں رکها ہوا ہے بغیر کسی دوا کے 8 سال سے اور نہار منہ عرق گلاب خالص کے دو بڑے چمچ ناشتہ سےآدهہ گهنٹہ پہلے پانی کے گلاس میں ڈال کر 2 یا 3 سال سے پیتا آ رہا ہوں۔
 
آخری تدوین:

SHAKEEL AHMAD

محفلین
اسلام وعلیکم بھای میرا کولیسٹرول کی مقدار 400ہے اور میں دبئی میں رہتا ہوں ، کھانے میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہوں،؟
 
فاخر رضا

محفلین
سلام
سات سال پہلے وارث بھائی نے اس پر سیر حاصل گفتگو کی تھی
اتنا اضافہ کرلیں کہ جب جگر کولیسٹرول بناتا ہے تو یہ سمجھ لیں کہ اس کا زیادہ ہونا ایک بیماری ہے یعنی جگر کی یا metabolism کی خرابی. لہذا عام طور پر اس کے لئے کھانے میں احتیاط اور ورزش کے علاوہ دوا کی ضرورت پڑتی ہی ہے
وارث بھائی کے مضمون میں مختلف لیول لکھے ہیں، یہاں یہ حاشیہ بھی ضروری ہے کہ یہ لیول عام افراد کے لئے ہیں. اگر کوئی شوگر کا یا خدانخواستہ دل کا مریض ہے تو اسے اس لیول سے کافی کم لیول حاصل کرنا ہوتا ہے جو دوا کے ساتھ ہی ممکن ہوتا ہے
دوا کے مضر اثرات میں جگر کی سوزش اور عضلات کی سوزش شامل ہیں اس لئے شروع میں ان کا بھی ٹیسٹ کرانا پڑتا ہے. اس کے بعد ضرورت نہیں رہتی اور اس کے علاوہ دوا مسلسل ہی کھانی پڑتی ہے اس لئے باربار ٹیسٹ کرانا ضروری نہیں ہوتا.
کولیسٹرول شاعری کی طرح ایک موروثی مسئلہ ہے اس لئے اس سے چھٹکارا ممکن نہیں. ہاں اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
 
اس لڑی میں دی گئی تمام ہی معلومات بہت اہم ہیں ان پر عمل کریں
یہ یاد رہے کہ کولیسٹرول چار میں سے ایک خرابی ہے جو خون کی نالیوں کو تنگ کرنے (narrow) کا سبب ہے
شوگر کی زیادتی، سگریٹ نوشی اور بلند فشار خون (high blood pressure) دیگر مسائل ہیں
موٹاپا بھی آجکل بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے
مرد ہونا اور عمر کا بڑھنا اور خاندان میں دل کی بیماریوں کا ہونا بھی risk factors ہیں

چار سو کا لیول بہت زیادہ ہے. آپ کو شاید دوا استعمال کرنا پڑے.
مزید بھی ٹیسٹ کرائیں مگر پہلے انشورنس کرالیں. دوبئی تو بہت مہنگا ہے بھائی
 
محمد وارث

لائبریرین
سلام
سات سال پہلے وارث بھائی نے اس پر سیر حاصل گفتگو کی تھی
اتنا اضافہ کرلیں کہ جب جگر کولیسٹرول بناتا ہے تو یہ سمجھ لیں کہ اس کا زیادہ ہونا ایک بیماری ہے یعنی جگر کی یا metabolism کی خرابی. لہذا عام طور پر اس کے لئے کھانے میں احتیاط اور ورزش کے علاوہ دوا کی ضرورت پڑتی ہی ہے
وارث بھائی کے مضمون میں مختلف لیول لکھے ہیں، یہاں یہ حاشیہ بھی ضروری ہے کہ یہ لیول عام افراد کے لئے ہیں. اگر کوئی شوگر کا یا خدانخواستہ دل کا مریض ہے تو اسے اس لیول سے کافی کم لیول حاصل کرنا ہوتا ہے جو دوا کے ساتھ ہی ممکن ہوتا ہے
دوا کے مضر اثرات میں جگر کی سوزش اور عضلات کی سوزش شامل ہیں اس لئے شروع میں ان کا بھی ٹیسٹ کرانا پڑتا ہے. اس کے بعد ضرورت نہیں رہتی اور اس کے علاوہ دوا مسلسل ہی کھانی پڑتی ہے اس لئے باربار ٹیسٹ کرانا ضروری نہیں ہوتا.
کولیسٹرول شاعری کی طرح ایک موروثی مسئلہ ہے اس لئے اس سے چھٹکارا ممکن نہیں. ہاں اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
ڈاکٹر صاحب آج کل 'فینو فائبریٹس' بھی کافی استعمال کروائی جا رہی ہیں، گو یہ بنیادی طور پر تو TG کی زیادتی کو روکنے اور کم کرنے کے لیے ہے لیکن دوسری لیپڈز کے لیے بھی ڈاکٹر لکھ دیتے ہیں۔ پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا فینو فائبریٹس، سٹاٹن کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہیں؟ میں نے کچھ ڈاکٹروں کی رائے اس کے حق میں اور کچھ کی اس کے خلاف دیکھی ہے!
 
فاخر رضا

محفلین
سلام
وارث بھائی آپ نے صحیح فرمایا
آجکل ڈاکٹر حضرات و خواتین میڈیکل ریپس کے چھانسے میں آکر ایسے ایسے کام کررہے ہیں کہ الامان الحفیظ
ایسا شازو نادر ہی ہوتا ہے کہ دونوں طرح کی دعاؤں کی ضرورت پڑے. جب اسٹیٹن دیتے ہیں تو اسے سب کچھ ہی کنٹرول کرنے کے لئے دیتے ہیں. فائبریٹ کی نوبت بہت کم مواقع پر آتی ہے
جب سب کچھ بہت ہی ٹھیک ہو اور صرف ٹرائی گلائسرائڈ تنہا مقابلے کے لئے کھڑا ہو تب فائبریٹ کی ضرورت پڑتی ہے
فینو فائبریٹ مکس ٹائپ میں استعمال ہوتی ہے جیسے اسٹیٹن
یہ یاد رکھیں کہ ان دواؤں کے مضر اثرات انہیں ملا کر دینے سے بڑھ جاتے ہیں اس لئے انہیں نہ ملانا ہی بہتر ہے
 
فہد اشرف

محفلین
ابھی ابھی واٹس ایپ پہ موصول ہوا
*(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)*

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
*(Heart Patients)*فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا *Angioplasty* *(اےنجيوپلاسٹي)* كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک *Spring* ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ *Stent* امریکہ میں بنتا ہے اور *اس کا Cost of Production صرف 3 ڈالر (300 یا 350 روپے ہے).*
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر *3 یا 5 لاکھ روپے* میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا Commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ Angioplasty كرواؤ .
*Cholestrol، BP ya heart attack*
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage *(cholesterol اور fat)* جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا *Heart Attack (ہارٹ اٹیک)*
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ Angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس بیماری کا علاج۔

*ادرک (Ginger Juice)* -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

*لہسن (Garlic Juice)*
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

*لیموں (Lemon Juice)*اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

*ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں

*1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.*

*2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.*

*3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.*

*4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.*

روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .

*إن شاء اللہ.*

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں .

*جزاکم اللہ خیرا .*

ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
.
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*

*ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.*

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.

*زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے*

*اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.*

*جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں .*

ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے

*یہ پیغام سب کو بھیجیں.*
 
اسکے جواب میں یہی کہ سکتے ہیں کہ مولی' سلامت رکھے یاعلی مدد کہنے والوں کو
 
اس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو برصغیر میں کوئی شخص دل کی بیماری سے جان سے نہ جاتا کیونکہ ادرک اور لہسن وغیرہ کے بغیر برصغیر کی کوئی ڈش روزانہ بنتی ہی نہیں۔ یہ درست ہے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، پھلوں کے مفید اثرات ہوتے ہیں اور یہ بہت سی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں لیکن خدانخواستہ اگر ایک بار کوئی بیماری لگ گئی تو یہ غذا اس کو مکمل طور پر درست نہیں کر سکتی اور اس کا ڈاکٹری علاج کروانا ہی پڑتا ہے۔
 
اس واٹس ایپ نے تو جینا حرام کر رکھا ہے صاحب! ہر پاکستانی مسلمان ہر موصولہ پیغام کو اپنے دوستوں رشتہ داروں نیز ایروں غیروں کے درمیان شریک کرنا اپنے فرائض دینی میں سے جانتا ہے۔ بغیر حوالے کی احادیث، اقبال ، غالب و دیگر شعرا کے نام سے غلط اشعار، “مفید طبی مشورے” غلط سلط لکھی ہوئی قرآنی آیات اور اسی طرح کے دیگر معلوماتی پیغامات۔

مثال کے طور پر مندرجہ ذیل تصویر کو دیکھیے اور سر دھنیے!

DECB2_D94-_C47_A-4_E26-8746-691_E3972_B574.jpg
 
فاخر رضا

محفلین
اس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو برصغیر میں کوئی شخص دل کی بیماری سے جان سے نہ جاتا کیونکہ ادرک اور لہسن وغیرہ کے بغیر برصغیر کی کوئی ڈش روزانہ بنتی ہی نہیں۔ یہ درست ہے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، پھلوں کے مفید اثرات ہوتے ہیں اور یہ بہت سی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں لیکن خدانخواستہ اگر ایک بار کوئی بیماری لگ گئی تو یہ غذا اس کو مکمل طور پر درست نہیں کر سکتی اور اس کا ڈاکٹری علاج کروانا ہی پڑتا ہے۔
رہا نہیں گیا اس لئے لکھ رہا ہوں صد در صد متفق
 
شاہد خان

محفلین
محمد وارث بھائی میرا بھی کولیسٹرول لیول بڑھ گیا ہے۔ جو 230 پر ہے اور ایھ ڈی ایل اور ایل ڈی ایل بھی ہلے ہوئے ہیں۔۔ لیکن پرہیز نہیں کر پا رہا۔۔ میں آفس مین ہوتا ہوں صبح بس ناشتے میں سیب وغیرہ کھا کے جاتا ہوں اور لنچ آفس میں ہوتا ہے جس مین بعض اوقات قیمہ، گوشت، چکن اور بریانی ہوتے ہیں اور روزانہ رائتہ مکس سلاد بھی ہوتا ہے۔ بھوک لگی ہوتی ہے نہیں رہا جاتا ۔۔۔ ایک لپیرکس 10 ملی گرام روزنہ کھا رہا ہوں ساتھ 30 سے 40منٹ ورزش بھی کر رہا ہوں۔۔سگریٹ نوشی کم کردی ہے۔ آپ دوستوں کا بہتر مشورہ چاہئے۔۔۔
 
شاہد خان

محفلین
بھائی رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ بالکل بھی نہ رہ سکے۔۔ مشورہ متبادل بھی تو ہوسکتا ہے۔۔ دو روز پہلے حکیم نے بتایا کہ چاول کھاؤ باقی کچھ نہ کھاأ داکتر نے کہا تھا چاول کم استعمال کرو، دہی اور دودھ بغیر ملائی کے استعمال کرو۔۔ اب آفس میں سبزیاں بھی گھی مین پکتی ہیں بندہ آتھ دس گھنٹ بھوک برداشت نہین کرسکتا اور نہ کام ہوسکتا ہے۔۔ میں آؤٹ آف سٹی ہوں گھر کا کھانا بھی میسر نہیں ہے۔۔۔۔بندہ مرنے والا ہو تو اسے چھوڑ دیں گے آپ؟؟؟
 
Top