تعارف السلام علیکم!

سلمان علی

محفلین
میرا نام سلمان ہے اور میں ایک الیکٹریکل انجینئر ہوں۔۔ اردو ادب میں گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔۔ خاص طور پر ناول، سفرنامے اور شاعری مجھے پسند ہے۔۔ پسندیدہ شعراء میں جون ایلیا سرِ فہرست ہے۔۔ "جنت کی تلاش" میرا پسندیدہ ناول ہے۔۔
میں شدت پسند نہیں ہوں، اعتدال اور میانہ روی کا قائل ہوں۔۔
آوارہ گردی اور سیروتفریح کا حد سے زیادہ شوقین ۔۔۔
باقاعدہ کسی فورم میں اکاونٹ کھولنے کا فیصلہ میں نے اس لئے کیا ہے تاکہ اہلِ علم سے کچھ سیکھ سکوں۔۔

ایک اچھی بات آپ لوگوں کو بتاتا چلوں۔۔ "بغیر کسی مستند حوالے کے نہ تو کسی کی بات اور خبر پر یقین کریں اور نہ کسی کو مورودِ الزام ٹہرائے۔۔۔ دوسروں کو ہمیشہ حوصلہ دے، بعض اوقات تسلی کے دو بول دوسرے کے لئے دوا کی طرح ہوتے ہیں"

غلط اردو کے لئے معزرت خواہ ہوں۔۔

شکریہ
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

آوازِ دوست

سلمان صاحب خوش آمدید۔ اُردو آفیشل ہو گئی تو اُمید ہے یہ معذرت خواہانہ دور ختم ہو جائے گا :)
 
سلمان علی

محفلین
الیکٹرکل انجنیئرنگ کے ماہرین کی اس فارم پر اشد ضرور ت تھی۔ محفل پر خوش آمدید اور یہاں آتے ہی آپکا پہلا اسائنمنٹ :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الیکٹرک-،-الیکٹرونکس-معلومات-درکارہے.84206/
شکریہ! میں اپنی پوری کوشش کرونگا کہ معلومات فراہم کردوں۔۔
 
Top