ضرورت برائے ہوسٹز

تجمل حسین

محفلین
میرے خیال میں ٹیم کو آپس میں چیزیں بھی ایکسچینج کرنیں چاہیں اگر ممکن ہو تو، جیسے اس وقت تجمل صاحب کے پاس مائیک نہیں ، یا @پروفیسر ایم رضا صاحب کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اگر ٹیم ممبرز آفورڈ کر سکیں یا ان کے پاس ایکسٹرا ہو تو شئیر کریں ،آپشن دے رہا ہوں زبردستی نہیں
ایسا بہت مشکل ہے کیونکہ کوئی ممبر کہیں سے ہے اور کوئی کہیں سے۔ :)
ایسا کریں کہ تجمل حسین سے کہہ کر انکا لیپ ٹاپ پروفیسر ایم رضا صاحب کو بھجوا دیں۔ اسکے بدلے انسے مائک وصول کر لیں۔
:LOL:
میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے۔ :p
پہلا ربط کام نہیں کر رہا؟
میرے پاس تو کام کررہا ہے۔
http://astream.com
 
میرے خیال میں عزیزامین اُردو محفل کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ محفل کے تازہ ترین دھاگوں کی فہرست دیکھتے ہوئے جب بھی اور جس دھاگے پر بھی مجھے عزیز امین کا نام نظر آتا ہے، میں اُسے لازمی کھولتا ہوں، اوّل تا آخر پڑھتا ہوں، ہنستا ہوں (اکثر قہقہوں کے ساتھ)، کئی سیر خون بڑھاتا ہوں، اور پھر تازہ دم ہوکر اپنے کام میں مصروف ہوجاتا ہوں۔ ان کے دھاگوں کو مقفل کرنے والے عزیز امین ہی کے دشمن نہیں، ہم معصوموں کی خوشیوں اور قہقہوں کے قاتل بھی ہیں۔ اُن کے لیے مردہ باد کے نعرے لگنے چاہئیں۔

بس میری ایک گزارش ہے، ٹیگ کرنے پر پابندی ہونی چاہیے۔ ساری محفل میں نہیں، لیکن۔۔۔۔۔ ;)
 
عزیزامین

محفلین
تجمل صاحب ایک گزارش ہے امید آپ انکار نہیں کر یں گے بلکہ یہ گزارش ساری ٹیم سے ہے جن کا فیس بک اکاونٹ ہے اور وہ فیس بک استعمال نہیں کرتے بشمول تجمل صاحب پلیز کیا کریں کیوں کہ میں نے وہاں پر گروپ بنایا ہے جس میں کچھ دوست اایسے ہیں جو محفلین نہیں اگر آپ فیس بک استعمال کریں تو سب مل کر کام کر سکتے ہیں،اور جن کا فیس بک اکاونٹ نہیں ہے وہ بنا لیں تاکہ ہم سکون سے مل کر کام کر سکیں شکریہ۔
 
arifkarim

معطل
میرے خیال میں عزیزامین اُردو محفل کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ محفل کے تازہ ترین دھاگوں کی فہرست دیکھتے ہوئے جب بھی اور جس دھاگے پر بھی مجھے عزیز امین کا نام نظر آتا ہے، میں اُسے لازمی کھولتا ہوں، اوّل تا آخر پڑھتا ہوں، ہنستا ہوں (اکثر قہقہوں کے ساتھ)، کئی سیر خون بڑھاتا ہوں، اور پھر تازہ دم ہوکر اپنے کام میں مصروف ہوجاتا ہوں۔ ان کے دھاگوں کو مقفل کرنے والے عزیز امین ہی کے دشمن نہیں، ہم معصوموں کی خوشیوں اور قہقہوں کے قاتل بھی ہیں۔ اُن کے لیے مردہ باد کے نعرے لگنے چاہئیں۔
Sarcasm کی بھی کوئی حد ہوتی :)
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل صاحب ایک گزارش ہے امید آپ انکار نہیں کر یں گے بلکہ یہ گزارش ساری ٹیم سے ہے جن کا فیس بک اکاونٹ ہے اور وہ فیس بک استعمال نہیں کرتے بشمول تجمل صاحب پلیز کیا کریں کیوں کہ میں نے وہاں پر گروپ بنایا ہے جس میں کچھ دوست اایسے ہیں جو محفلین نہیں اگر آپ فیس بک استعمال کریں تو سب مل کر کام کر سکتے ہیں،اور جن کا فیس بک اکاونٹ نہیں ہے وہ بنا لیں تاکہ ہم سکون سے مل کر کام کر سکیں شکریہ۔
عزیز صاحب نامعلوم کیوں مجھے فیس بک کے نام سے ہی چِڑ ہے۔ باقی میری آپ سے سے بات چیت یہاں بھی آسانی سے ہورہی ہے۔
آپ ایسا کریں ساری ٹیم جو اب تک منتخب ہوچکی ہے ان کے نام مع کام مجھے لکھ کر بھیج دیں تاکہ میں وی سی ایچ پہ ان کے نام ڈال دوں۔ اس طرح نئے آنے والوں کو بار بار بتانا نہیں پڑے گا۔

ویسے تو یوٹیوب سے بھی لائیو سٹریمنگ ممکن ہے اور وہ بھی فری۔ لیکن یوٹیوب تمام ممالک میں نہیں چلتی۔

کیا اسپیمنگ ہے؟
 
عزیزامین

محفلین
تجمل حسین ہوسٹ نتظامیہ، ٹیکنیکل امورسلکشن کمیٹی ،جاسمن صاحبہ رائیٹرانتظامیہ سلیکشن کمیٹی ،فرحان عباس ہوسٹ ،رحیم ساگر بلوچ ہوسٹ زاہد صاحب رائٹر
 
عزیزامین

محفلین
پروفیسر ایم اے رضا صاحب کا ذکر ان کی آمد کے بعد ہی ہو گا تاکہ وہ اپنے بارے میں بہتر بتا سکیں
 
عزیزامین

محفلین
ایک تجویز یہ بھی ہے کے ہر پروگرم سے پہلے اس نغمے کی دھن یا پہلے بول چلیں یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے اس پروجیکٹ کا تھیم سانگ
 
تجمل حسین

محفلین
ایک تجویز یہ بھی ہے کے ہر پروگرم سے پہلے اس نغمے کی دھن یا پہلے بول چلیں یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے اس پروجیکٹ کا تھیم سانگ
صرف شروع میں ہی کیوں؟
ہر پروگرام یا کسی خاص پروگرام کے بیک گراؤنڈ میں بھی دھن استعمال ہوسکتی ہے۔
 
Top