بیہودہ ویب سائٹس کو DNS سے بلاک کریں۔

MuhammadAsfand

محفلین
السلام علیکم رمضان مبارک کے اغاز کے ساتھ (ISP) ہم پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم لوگوں کو بہیودہ ویب سائٹس سے دور رکھیں۔
اس کے لئے میں پہلے بھی ایک طریقہ لکھ چکا ہوں جس کو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میکروٹک میں کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔

اس طریقے کو استعمال کرنا نہائیت ہی آسان ہے
اگر ہم چاہتے ہیں کہ اگر صارف کسی بلاک کردہ ویب سائٹ کو کھولنے کی کوشش کرے تو وہ کسی مخصوص ویب سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر جائے۔
اس کام کو ہم مرحلہ وار اس طرح سر انجام دیں گیں۔
1۔آئی پی میں جا کر ڈی این ایس کو منتخب کریں اس کے بعد سٹیٹک پر کلک کریں۔



اب ہم نے یہاں پر + پر کلک کرنا ہے اور وہ ویب سائٹ شامل کرنی ہے جس کو ہم بلاک کریں گیں اس کے بعد ایڈریس میں وہ ویب دینی ہے جس پر ہم ری ڈائریکٹ کریں گیں جیسے میں یہاں پر قرآن ڈاٹ کام لکھا ہوا ہے۔


ہماری یہاں پر تمام ویب سائٹس بلاک ہو چکی ہیں اب ہم اس کو فلیش میں جا کر دیکھ سکتے ہیں


مسئلہ: اس میں اتنی ساری ویب سائٹ کون ایڈ کرے گا؟؟؟
حل::تقریبا تمام مشہور ویب ساٹس کو بلاک کرنے کے لئے اس سکریپٹ کو لگائیں۔



نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
 
Top