ولنٹیئرز کیرنیگ ہینڈز تکنیکی ٹیم اور معاملات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

bilal260

محفلین
ایسالگتا ہے جب تک اپنے نفس کی بےعزتی نہیں ہوتی مطلب کوئی سمجھاتا نہیں تو سمجھ نہیں لگتی ۔ (یہ جملہ میں نے اپنے لئے لکھا ہے کہ کوئی مجھکو سمجھائے)

میں نے اس پوسٹ کی تدوین کی ہے۔
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
ایسالگتا ہے جب تک اپنے نفس کی بےعزتی نہیں ہوتی مطلب کوئی سمجھاتا نہیں تو سمجھ نہیں لگتی ۔
جی محترم عزیزامین جو آپ کام کر رہے ہیں اس کا لنک ہی دے دیں تا کہ اس کو دیکھ کر کمنٹس دے دیں۔
یہ ریڈیو یا ویڈیو چینل کس ویب سائیٹ پر بنا ہے ؟لنک ارسال فرما دیں۔
اپنا انداز درست کریں پہلے
 

bilal260

محفلین
جی محترم عزیزامین جو آپ کام کر رہے ہیں اس کا لنک ہی دے دیں تا کہ اس کو دیکھ کر کمنٹس دے دیں۔
یہ ریڈیو یا ویڈیو چینل کس ویب سائیٹ پر بنا ہے ؟لنک ارسال فرما دیں۔
 

bilal260

محفلین
ٹھیک ہے جناب لنک مل گیا شکریہ۔میں نے تو آپ کے فیس بک پیج کا بھی وزٹ کر لیا ہے۔بہت ہی اہم کام کررہے ہیں آپ سب ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top