آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

اوشو

لائبریرین
MV5BMzE2MTIxODg5MV5BMl5BanBnXkFtZTcwODUyMjAzMQ@@._V1__SX1217_SY847_.jpg
 

اوشو

لائبریرین
محفل پر کچھ دن قبل اسکا کافی چرچا ہو رہا تھا۔ ویسے کہانی کیسی ہے؟
دلچسپ !
کچھ شروع میں کچھ کہانی کچھ الجھی ہوئی لگی پھر آہستہ آہستہ گرفت میں آ گئی
تھوڑی پیچیدہ
سائنس فکشن کے ساتھ ساتھ کچھ فلسفیانہ پہلو بھی رکھتی ہے۔
ایک ورچوئل ورلڈ تخیلق کی گئی جس میں جیتے جاگتے کردار تخلیق کیے گئے اور ان کو آرٹیفشل انٹیلیجنس دی گئی اور اس ورچوئل ورلڈ کے باسی اس قابل ہو گئے کہ انہوں نے اپنی ورچوئل ورلڈ تخلیق کر لی ھاھاھا
ایک دوسری اور دوسری سے سے تیسری دنیاؤں میں گھومتے رہتے ہیں۔
اور سب کو یہی بات تنگ کرتی ہے کہ وہ اصل ہیں یا ان کے کنٹرولرز نے انہیں پروگرام کیا ہے۔ :shock:
 

arifkarim

معطل

سائنس فکشن کے حساب سے فلم کی کہانی انتہائی ناقص تھی۔ خاص کر وہ اسکول کا ایک پرچہ حل کرنے والا سین اور لاٹری غلط جیتنے والا سین تو حد درجہ کا مضحکہ خیز تھا۔ بندہ پوچھے کہ اگر دو بار یا تین بار یا چار بار بھی لاٹری جیت لیں گے تو اس سے انکے ریکارڈ پر کیا فرق پڑے گا؟ :)
 
Top