لوک موسیقی عمراں لنگھیاں پبھاں پار

زبیر مرزا

محفلین
خواجہ غلام فرید کا کلام اور اسد امانت علی خاں کی لاجواب گائیکی
میری پسندیدہ ترین کافی آپ کی سماعتوں کی نذر
 

زبیر مرزا

محفلین
اک سوھنا ،دوجا دل دا ڈاڈھا ، تریجا لگڑا نیوں کتھائیں
ایک خوبصورت اور دوسرا دل کا سخت ، تیسرا نیچے دھیان نہ دینے والا
کون وکیل گھتاں در تیرے ایتھے جا وکیلاں دی ناہیں
تیرے در پر کونسا وکیل لے کر جاؤں کہ یہاں تو وکیل کا کوئی کام ہی نہیں ہے/کوئی جگہ ہی نہیں ہے
عمراں لنگھیاں پبھاں پہار ہالے نہ وس وے کاہلیا
تمام زندگی انتظار میں گزر گئی' اے جلدباز بادل ابھی نہ برس کہ شاید وہ ابھی آ جائیں
کدے نہ سکھ سنیہا گھلیا ہالے نہ وس وے کاہلیا
کبھی بھی سکھ کا کوئی پیغام نہیں بھیجا
پھلّاں دے رنگ کالے؛ سرخ گلاباں دے موسم وچ
سرخ گلابون کے موسم میں پھولوں کا رنگ سیاہ ہے
پھولوں کا رنگ سیاہ ہے، جبکہ ابھی موسم سرخ گلابوں کا ہے
اندروں اندری واگدا رہندا پانی درد حیاتی دا
زندگی کے درد کا پانی اندر ہی اندر بہتا رہتا ہے
ساڈھیاں عمراں توں وی وڈھی عمر وے تیری
اے درد تمہاری عمر تو ہماری عمر سے بھی زیادہ ہے
ہر ویلے تانگاں یار دیاں میں تاں بیٹھی کاگ اڈاراں
ہر لمحہ مجھے محبوب کی طلب ہے اور میں بیٹھی کاگ اڑاتی رہتی ہوں
آپ ونجاں کہ قاصد بھیجاں میرا تھیں گئیوں حال بیماراں
میں خود جاؤں یا قاصد بھیجوں ، میرا حال بیماروں جیسا ہو گیا ہے
غلام فریدا میں تاں ایوں وچھڑی جیویں وچھڑی کونج قطاراں
غلام فرید مین تو ایسے بچھڑی جیسے کونج اپنی قطار سے بچھڑتی ہے
 
Top