تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
السلام علیکم
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ احباب کو یہ اندوہناک خبر سنانا پڑ رہی ہے کہ اردو محفل کے سینئر رکن اصغر تلمیذ صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کے صاحبزادے کے مطابق وہ بائی پاس کے لیے لاہور ہسپتال میں داخل تھے اور آج ان کا انتقال ہو گیا۔
اللہ کریم جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
گجرات کے قرب و جوار میں رہنے والے احباب جو ان کے جنازے میں شرکت کر سکتے ہیں انہیں کے نمبر (جو ان کے صاحبزادے کے پاس ہے اب) یا بلال محمود سے رابطہ کریں۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
افسوسناک
بہت دکھ دینے والی خبر ہے ۔
حق تعالی مغفرت فرمائے آمین
 

رانا

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون
انتہائی رنج کی خبر ہے۔ تلمیذ سر تو محفل کا سرمایہ تھے۔ انتہائی علم دوست بردبار شخصیت۔
اللہ تعالیٰ مرحوم سے رحمت اور مغفرت کا سلوک فرماتے ہوئے ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون ۔ حق مغفرت فرمائے آمین
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ محفل میں وہ کس آئی ڈی سے تھے؟
 

حسان خان

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ یہ بری خبر سن کر شدید افسوس و صدمہ ہوا ہے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون!

بے حد افسوسناک خبر۔ ان ان کے درجات بلند فرمائیں اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین!
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا کہوں -مشفق ہستی ایک سایا دار شجرکی مانند - اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے
ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے -
 
آخری تدوین:

loneliness4ever

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون


اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

یااللہ کرم فرما مرحوم اور ان کے چاہنے والوں پر، مرحوم کی قبر کو کشادہ فرما
قبر سے آخرت تک کے سفر میں آسانیاں اور آسائشیں پیدا فرما
دانستہ اور غیر دانستہ ہوئی ہر لرزش کو اپنے عفو ودرگزر سے نظرانداز فرما
اور ان کے درجات بلند فرما
مالک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرما
اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک ساتھ عطا فرما
اور سوگوار قلوب کو اپنی اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے
پر بہار فرما اور بیشک تو ہی کرم فرمانے والا ہے


اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
 

الف نظامی

لائبریرین
ایستادہ : دائیں سے؛ سعادت ، امجد علوی ، ساجد ، سید زبیر ، افتخار اجمل بھوپال ، سید شاکر القادری ، تلمیذ ،

alqalm-taj-nastaleeq-shakirul-qadree%252Burdu-bloggers.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top